ایک بس تیرے نہ ہونے سے جہانِ خاک میں
,,
بے پناہ افسردگی ہے، بے کنار افسوس ہے
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نا گئی
تو وہ خواب ہے جو آنکھوں سے اتارا نا گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نا گئی
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے
اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
ہم کو محسوس کرو گے تو دکھائی دیں گے
--
ہم بہت آگے نکل آئے ہیں تفسیروں سے
میں تیرا ایسا مُخففّ ہوں ،جہاں میں جس کی
جزم، شد، زیر، زبر، پیش نہ مد ہے. . . حد ہے.
تیرے معاملے میں ہم خودغرض ٹھہرے
خیال و خواب سے باہر اٹھا کے رکھ دو مجھے !
یہی روا ہے کہ اب تم ! بھُلا کے رکھ دو مجھے !
تمہارے ہاتھ ہے ! مٹی مِری ! نصیب مِرا !
تمہاری مرضی ہے ! جو بھی بنا کے رکھ دو مجھے !
نجف کا دیپ ہوں میں ! بجھ نہیں سکوں گا کبھی !
تم آندھیوں میں بھی چاہے جلا کے رکھ دو مجھے !
میں اب گما ہوا ! خود کو کہاں کہاں ڈھونڈوں ؟
کہا تھا ! رکھنا جہاں ہے ! بتا کے رکھ دو مجھے !
میں چھُو کے چھوڑا ہوا ، ٹوٹ پھوٹ جاتی ہوں !
تمہیں یہ کس نے کہا تھا اٹھا کے رکھ دو مجھے !
میں جل کے راکھ بھی ہو جاؤں ! مسئلہ نہیں ! پر !
میں کام آتا رہوں گا ! بُجھا کے رکھ دو مجھے !
تمہارے ہاتھ سے رکھے ہوئے کی خیریں ہوں !
جو پاس رکھنا نہیں دور جا کے رکھ دو مجھے !
تمہاری میز پہ رکھا ہوا میں خط ہی سہی !
اداس ہو کے پڑھو، مسکرا کے رکھ دو مجھے !
دھونے سے بھی جاتی نہیں اس ہاتھ کی خوشبو
,,
ہم ہاتھ چھڑا کر بھی چھڑانے میں لگے ہیں
تیرے بعد تو کبھی بال تک نہیں بنائے میں نے
میرے بعد تو آنکھوں میں کاجل لگائے پھرتی ہے
"میں جانتا ھُوں__!!
کہ زندگی
خدا کی دی ھُوئی سب سے بڑی نعمت ھے
مگر پھر بھی یہ تمہاری ھنسی پہ
واری جا سکتی ھے۔"
کہاں کہاں نہیں احساس اس کے ھونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ھے کہاں کہاں اس کی ۔
ہم سے بہتر ملے ، تو رکنا مت چلے جانا❤️
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے
راہ میں گرد بن کے اڑتے ہیں,,,
ہم سے بیکار اب کہاں ہوں گے...!!
لیتے ہیں لوگ اپنی دلی بات کہ مزے__
__ میرا یہ مزہ ھے کہ میرے دل میں کچھ نھیں,
ٹھہرو کہ میں عینک سے زرا گرد ہٹا لوں۔۔۔
لگتا ہے کہ ہم دونوں جوانی میں ملے ہیں۔۔۔
آج کل خود کو بھی کم میسر ہوں،,,
-
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے
تو بات سمجھا کر میری
-
سن تو دنیا بھی لیتی ہے
یوه جنازه بله بله بله جنازه
-
ژوند د پښتون څه دی مکمله جنازه
روح کو ازیت دینے والی
اور
دل کو الجھانے والی
کوئی چیز اتنی نہیں ، جتنی وابستگی ہے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain