Daghabaaz
اتنی بھلی لگی تیرے چہرے پہ اک خوشی
دل میں تھا جو ملال چھپانا پڑا مجھے
میرے لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے _ _!!!!
آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے
گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے
,,,,
جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو
یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے
اِس کا نعم البدل نہیں ہے کوئی ، تیری آواز ہے تیری آواز! ۔
کر رہا ہوں میں، تیرے شہر سے
ہجرت.....!
میرا دل بھی مرے سامان میں رکھا جائے
عجیب فیصلہ_ مجھے یہ بھی سنایا گیا
میں بدمزاج ہوں کم ظرف ہوں بتایا گیا
کُچھ نہ کُچھ ہوتی ہے تَسکِین زیادَہ نہ سہی
دَرد بَڑھ جاۓ تَو ہَنستا ہی چَلا جاتا ہُوں مَیں۔۔۔!
Kala kala zrhuna takhta waa...
Kala kala stargi toora waa...
Ya janaana dumra khu kawaa...
Ma charta pa Heera yaadawaa...
🖤
سبھی مبتلاۓ محبت ہیں مگر,,
کسی کو کسی سے محبت نہیں_
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے
عربی کہاوت ہے
کہ اگر تم مرنا چاہتے ہو تو خود کو سمندر میں پھینک دو، تو تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو, تب تم جانو گے کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے بلکے تمہارے اندر کوئی "شے" ہےجسے تم مارنا چاہتے ہو
اس نے مجبور وفا جان کے منہ پھیر لیا
--
مجھ سے یہ بھول ہوئی پوچھ لیا کیسی ہو
چلو چھوڑو رواجوں کو
نئی قسموں کو ، وعدوں کو
یہ بتلاو کہاں تک تُم
نبھاو گے مُحبت کو
وہاں سے پھر مُجھے اپنی
نئی دنیا بسانی ہے
تیری یادوں کے بل بوتے
کئی صدیاں بیتانی ہیں ۔
میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گا
--
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دُکھ
تیرے بغیر مجھے یہ جہاں نہیں درکار
,,
تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
-
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں
اک ہوس ہے کہ تیرے لب پر میں
اپنی ہی جان کی قسم ٹھیروں
تیری یادیں اکثر
میری چائے ٹھنڈی کر دیتی ہے۔۔
مجھ پر کبھی نا آتے یہ اذیت کے دن
-
میں اگر بچپن میں مر گیا ہوتا
Aisi koi girl jiska Naam Imaan ho?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain