Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

اے کہ پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے مخاطبــــ شخص،تٌوں
جانتا ، خـــــــود بھــی نہیں ھــے ، کیا بتانا چاہیــے
آئینے میں دیـــر ســے چپـــــــ ، چاپـــــــ بیٹھا آدمی
خود کشـــی ، کــــرنـے پہ مائل ھـــے ، بچانا چاہیــے

Nauman_Khan
 

یاد رکھنا
ملنے کو ترسو گے

Nauman_Khan
 

میرا سایہ بھی تمہارے حق میں بہتر نہیں
-
اب میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا
🐞

Nauman_Khan
 

مرد معاشرتی طور پر عورت کا آقا ہے ،،،
اور نفسیاتی طور پر اِس کا غلام ،،،

Nauman_Khan
 

تو مرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا

Nauman_Khan
 

ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ..
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎء

Nauman_Khan
 

Gulsim Ali 😍

Nauman_Khan
 

' تم ٹھیک ہو؟ تمہاری طرف ٹھیک ہے سبھی؟؟
لیکن وہ مکافات؟؟ "چلو خیر سے رہو".!

Nauman_Khan
 

میرے لیے نس کاٹو 🔪
مجھے نہیں پتا بس..😌

Nauman_Khan
 

تو جس کے واسطے یوں چھوڑ رہا ہے مجھ کو
-
خدا کرے تو اس کی دوسری محبت ہو

Nauman_Khan
 

اگلے جہاں ملیں گے بجا ہے بات لیکن...!
-
اِس جہاں میں نا ملنے کا دُکھ یاد رہے گا...!

Nauman_Khan
 

- " کالی ساڑھی لال لپسٹک
کھلے بال لڑکے برباد ..!!🤔🙊•"😅😅

Nauman_Khan
 

المختصر! "تم میری زندگی کا سب سے غلط فیصلہ تھے"

Nauman_Khan
 

تمام آنکھیں تری سمت دیکھتی ہیں مگر
ہمارے جیسی محبت سے کون دیکھتا ہے؟
-
تمہارا ہونے کے قابل نہیں مگر یہ بتا
خواب اپنی سہولت سے کون دیکھتا ہے؟

Nauman_Khan
 

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب
-
ہم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں

Nauman_Khan
 

الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا
تم آنکھیں پڑہنا اور رک جانا

Nauman_Khan
 

اپنے من چاہے انسان کی کمی...!
-
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے...!

Nauman_Khan
 

ابوبکرؓ کی ''الف'' سے لیکر علیؓ کی "ی" تک
--
میرے نبی ﷺ کا ھر صحابیؓ سچا ھے
❤️🖤

Nauman_Khan
 

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا
🖤🖤

Nauman_Khan
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ۔