"بیٹھ کر پاس میرے سورۂ یٰسین پڑھو ، ,
-
مجھ میں اک قبر ہے اور قبر بھی ویرانی کی ۔"
محشر میں منکروں کی ذرا شکل دیکھنا
-
صدّیقؓ و عمر جب اٹھیں گے رسول خداﷺ کے ساتھ
💕
تم اسے ذبح ہونا کہتے ہو ہم شہید ہونا کہتے ہیں
تم اس قتل ہونا کہتے ہو ہم قربان ہونا کہتے ہیں
تم اسے جان گنوانا کہتے ہو ہم جان لٹانا کہتے ہیں
تم انکی موت پہ ماتم کرتے ہو ہم انکی شہادت پہ سلام پیش کرتے ہیں. بات سنی یا شیعہ کی نہیں بات رونے یا ہنسنے کی نہیں بات نظریہ کی ہے جناب۔۔۔!!
تم ہاۓ حسین کہتے ہو۔ ہم واہ واہ حسین کہتے ہیں❤️
حسرتیں، امیدیں،
وفائیں، سکون...
إنا لله وإنا إليه راجعون
خزاں کا دَور تری بے رُخی کو کہتے ہیں ،
بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں
شہر تعبیر ہو گیا آباد
خواب برباد ہو گیا جاناں
جون ایلیا
بس یونہی میرا گال رکھنے دے
میری جان آج گال پر اپنے
جون ایلیا
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے
کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
جون ایلیا
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
جون ایلیا
اپنی زندگی سے میں نے یہی سیکھا ہے کہ __
میری ذات وابستگیوں کے قابل نہیں ہے اور مجھے اکیلا پن ہی راس آتا ہے ___
Koi itniiii saaari pyaaaaari bhi ho sakti hai Kya bhala?
May nay tho nahi daiki itni pyaari larhki...
😍💕
Tmhary Lia chocolates liyai thy. Ab khud kha Lia. 2 bachy hai bas.
💕
Chinese ankhon wali sarkaar...
😁
Aashraf CCNA.
مُحبت نہ مِلے تو ہم میچور اور مِل جائے تو بچے بن جاتے ہیں ،
ایک بات تو طے ہے کہ ؛ مُحبت کے بعد انسان پہلے جیسا نہیں رہتا! ۔
ﻭﺣﺸﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ، ﺧﺪﺷﮧ ﻋﺠﯿﺐ ﺗﻬﺎ..
-
ﺁﮨﭧ ﭘﮧ ﭼﯿﺨﺘﺎ ﺗﻬﺎ ، ﮐﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﻧﮧ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ.
اب جب کبھی تمہاری یاد آئے
میں رب کے گھر چلا جاتا ہوں
روئیں وہ جو منکر ہیں شہادتِ حسین کے
-
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے
میری اذیت کا اندازا کر سکتے ہو...؟؟
میں نے اُس کو خود بول کر بتایا کہ مُجھے تکلیف ہوتی ہے، تمہارے اس لہجے سے، اور اس رویے سے اور اُسکو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا...
وہ اتنا عزیز تھا ____ کہ ہم پر واجب ہے
تمام عمر اس کے بچھڑنے کا غم کیا جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain