Damadam.pk
NavEed_MalLik's posts | Damadam

NavEed_MalLik's posts:

NavEed_MalLik
 
May Allah have mercy on us Ameen..!!🤲🏻 #FloodsInPakistan

NavEed_MalLik
 
ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے

NavEed_MalLik
 
سوائے آپؐ کے نہیں کوئی رحمتِ دوجہاں...!
آپؐ ہی ہیں رحمتِ کونین یا رسول اللہﷺ...!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

Subh Bskhair

NavEed_MalLik
 
اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا باقی رہ جائیں گےایک تُم جِسے میری مُحبت نظر ہی نہیں آتی اور ایک میں جِسے تُمہارے سِوا کُچھ نظر ہی نہیں آتا💔🔥😭😭😭😭

NavEed_MalLik
 
کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا ۔۔۔۔۔۔💝
ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا۔۔۔۔۔۔ 💕
جس کو تم چاہو کوئی اور نہ چاہے اس کو ۔۔۔۔۔۔💘
اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا ۔۔۔۔۔۔❤️

NavEed_MalLik
 
کچھ چیزوں اور لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کر سکتے..!
لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا ہے ..
ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے..
پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی پہلی اور آخری وجہ ہی کیوں نہ ہوں..!!! 🙂💔

NavEed_MalLik
 
-" میری ذاتی رائے کے مطابق دور جدید میں جتنا کسی کے ساتھ محبت ،پیار اور اچھے سلوک سے پیش آؤ گے
اتنا ہی اگلا تمہیں ذلت ، اذیت اور تکلیف دے گا...🖤🥀

NavEed_MalLik
 
لوگو!!!!! اب وقت دعا ہے،آؤ سب مل کر سچی توبہ کرتے ہیں اور عرض کرتے ہیں اے باری تعالیٰ ہم تیری بے بس مخلوق ہیں ، تیرے بس میں سب کچھ ہے ،اے اللّٰہ ہم کمزور و ناتواں ہیں تو قوی ہے۔ اے باری تعالیٰ ہم گناہ گار و خطاء کار ہیں تو غفار ہے ، اے اللّٰہ ہم محتاج ہیں تو بے نیاز ہے ۔ اے باری تعالیٰ ہم گناہ گار ہیں تو تواب ہے ۔ باری تعالیٰ تو رحمٰن ہے ،رحیم ہے تجھے تیری رحمانیت کا واسطہ ہمارے حال پر ، ہمارے بچوں ، ضعیف والدین کے حال پر ہماری بے کس و بے بس ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کے حال پر رحم فرمادییجیے ۔ باری تعالیٰ بارش کے اس سلسلے کو روک دیجیے ۔ یا اللّٰہ مخلوق برباد ہوگئی ، ہلاک ہوگئی تو سمیع علیم و خبیر ذات ہے ہم پر رحم فرما دے
آمین

NavEed_MalLik
 
️ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
️️بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَلْـحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ - ۙالرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ- مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ- اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ- اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ- صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ- غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنََ
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو پالنے والا ہے تمام جہانوں کا۔ نہایت رحم کرنے والا، بڑا مہربان ہے۔ مالک ہے یومِ جزا کا۔ تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں۔ دِکھا ہمیں سیدھا رستہ، ان لوگوں کا رستہ جن پر تو نے انعام کیا، ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی ۔

NavEed_MalLik
 
سوائے آپؐ کے نہیں کوئی رحمتِ دوجہاں...!
آپؐ ہی ہیں رحمتِ کونین یا رسول اللہﷺ...!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.

NavEed_MalLik
 
سوائے آپؐ کے نہیں کوئی رحمتِ دوجہاں...!
آپؐ ہی ہیں رحمتِ کونین یا رسول اللہﷺ...!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

NavEed_MalLik
 
اے میرے اللہ میرے ایمان کو اتن مضبوط کر دے کہ شیطان یہ کہنے پہ مجبور ہو جائے کہ پوری کوشش کی لیکن اس بندے کے ایمان کو نہی ہلا سکا،
اے پروردگار جن معاملات میں میرا اختیار نہی جہاں میں بے بس ہوں وہاں میری راہنمائی فرما میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ،
اے میرے پرودگار تو میری امید نہی میرا یقین ہے،
ہم سب کی جائز خواہشات حاجات پوری فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔

NavEed_MalLik
 
لہجہ کہ جیسے ، صُبح کی خوشبُو اذان دے
جی چاھتا ھے ، میں تیری آواز چُوم لُوں
في أمان الله شب بخیر

NavEed_MalLik
 
اس سرمدی حیات میں ملتے تو بات تهی.
اس عارضی حیات میں کیوں مل گئے ہو تم.

NavEed_MalLik
 
سُرمہ سلائی کے بھاگ پر صدقے۔
تیری آنکھیں جو روز چومتی ہیں۔

NavEed_MalLik
 
وہ فخرِ لیلیٰ میں رشکِ مجنوں💕✨
کہ یار مجھ میں ، میں یار میں ہوں ❤️

NavEed_MalLik
 
محبوبِ من🖤
جب ملیں گے نہ✨
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا🥀
جب تک🖤
پچھلی اذیتوں کی تکلیف🌸
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے🥀

NavEed_MalLik
 
آئینہ دیکھ کے خود کو بھی بھلے لگتے ہیں
اک حسیں شخص کے ہونٹوں سے پکارے ہوئے ہم

NavEed_MalLik
 
°__یہ سچ ہے کہ لڑکیاں
خوشبو، ساون، بارشوں
کو سوچتی ہیں لیکن
ان کی برداشت کڑی دھوپ کو
بھی مات دے جاتی ہے__°🔥