ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں۔۔
#دردِ_جاناں
کم ظرفوں کے آگے کیا ہے مول وفاؤں کا
جوتا چاہے سر پر رکھ لو __ جوتا رہتا ہے
" میری ریاضی خراب ہی سہی ، مگر اِس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ ؛ میں ہر دفعہ تُمہیں Suppose ہی کرتا رہوں ، دیکھنا میں اِس
Equation
کو سنبھال لوں گا ، میں Proof کر دوں گا کہ ؛
( Uhh + Me iS Equal tO uS! )
ٹھہرتا ہے! ۔ " 🔥❤😌
ﺍﺩﺍ ﮬﮯ, خـوﺍﺏ ﮬﮯ, ﺗﺴﮑﯿﻦ ﮬﮯ, ﺗﻤﺎﺷﺎ ہے
میرے خیالوں ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺑﮯﺗﺤﺎﺷﺎ ہے🖤🥀
جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا ـ
"مشن کمپلیٹیڈ"
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نےایک دوسرے کو پا لیا ہے۔❤
'بے'ربط خیالات مُنتشر سوچیں!
حیات کی گہما گہمی اور چار سُو شور و غُل ان سب کے باوجود تمہارا خیال پوری شدت سے میرے دل و دماغ پر حاوی ھے اے خوش گُفتار رُوح"
سکون کا ہر رستہ تمہارے در و بام تک جاتا ھے-♥💕
'بے'ربط خیالات مُنتشر سوچیں!
حیات کی گہما گہمی اور چار سُو شور و غُل ان سب کے باوجود تمہارا خیال پوری شدت سے میرے دل و دماغ پر حاوی ھے اے خوش گُفتار رُوح"
سکون کا ہر رستہ تمہارے در و بام تک جاتا ھے-♥
محبت کی تفسیر کو سمجھنے کے لیے میں نے تمہارے نام کے ہر حرف کو بوسا دے کر آنکھوں سے لگایا۔۔!🧡
🧡
درد سے یادوں سے اشکوں سے شاسناٸی ہے
کتنا آباد مرا گوشہ تنہاٸی سے
ہر اگنے والی چیز یہ بتاتی ہے کہ انسان جو بیجتا ہے وہی کاٹتا ہے۔
اے میرے دوست اگر تم سمجھدار ہو،
تو محبت کے سوا کچھ نہ بیجو۔۔۔🌼💯
Reality 💯
جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی
کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل
اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اس کو
اُس نے ماں سے پوچھا
ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی پتہ نہیں
صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے
زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی
کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہوں لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا
محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں اپنی بہن بیٹی ک
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀
ماں جنت ہے🥀👑
بیوی ہمسفر ♥️
بہن غیرت 🌹🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 🥀
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی🌸🖤
No jhoot
جس سے محبت کرتے ہو
اس سے بات کیےکتنے دن ہوگئے ہیں🙂💔🙂
سب لوگ میری امی کے لیے دعا کریں پلیز☺😍
اللہ ان کو خوبصورت سی 😍
لشکارے مارتی ہوئی 😌😌
"بہو" عطا کرے🙈🙈😁😁
آمین 🙊😂
لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو
ان کے تو بال بھی6000 روپے کلو بکتے ہیں😂😂😀😎😥
آج میں نے پورے 1 سال بعد اسے دیکھا
جیسا تھا بالکل ویسا ہی ہے
میں نے سوچا کہ اب دوسرے کے چکر میں نہیں پڑوں گی
🙂👍پرانے کوٹ سے ہی کام چلائوں گی
ہاں جی سب خیرت ہے نا؟؟(تم لوگ کیا سمجھے)؟؟
😂😂😂🤣🤣
زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا چند روزکے عاشق ہونے سے بہتر ہے
سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ
حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں؟
Agree?
رات کو خواب میں اگر شادی ہوجائے 😁🙈
تو صبح اٹھ کر کیا کرنا چاہئیے 😕😑
لڑکی نے i phone خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے👉👏👍👍👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain