Damadam.pk
NavEed_MalLik's posts | Damadam

NavEed_MalLik's posts:

NavEed_MalLik
 

;) :p
اس کے ہونٹوں ____پر جو کالا تل هے
میرا اس پہ بوسہ __دینے کو آج دل هے

NavEed_MalLik
 

ﺍﺳﮑﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮬﮯ' ﻣﺮﮮ ﺑﺎﻝ ﺑﮕﺎﮌﮮ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮬﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﻟﮕﻮﮞ

NavEed_MalLik
 

السلام عليكم دوستوں،
15 شعبان۔
آج شب برات هے جس میں ہمارا نصیب ہمارا رزق اور ہماری عمر لکھی جاتی هے
شب برات کی فضیلت,
حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللّٰه کا مہینہ ہے
مزید فرمایا کہ جو شعبان میں اچھی تیاری کرے گا اسکا رمضان اچھا گزرے گا اور وہ ماہ رمضان کی برکتوں اور سعادتوں سے لطف اندوز اور بہرہ مند ہوگا،
یہ مہینہ ’’شہر التوبہ‘‘ بھی کہلاتا ہے اس لئے کہ توبہ کی قبولیت اس ماہ میں بڑھ جاتی ہے اس ماہ میں مسلمانوں پر برکتوں کا اضافہ کر دیا جاتا ہے،
استغفار کی کثرت کریں
جزاک اللّٰہ.

تیری دہلیز تک ہی لاتی ہے
راہ جو بھی اختیار کرتا ہوں
N  : تیری دہلیز تک ہی لاتی ہے راہ جو بھی اختیار کرتا ہوں - 
NavEed_MalLik
 

تیری دہلیز تک ہی لاتی ہے
راہ جو بھی اختیار کرتا ہوں

N  : تین علیحدہ مسلک مگر قاتل ایک کیونکہ قاتل کی نظر میں سب مسلمان ہیں -