Damadam.pk
NavEed_MalLik's posts | Damadam

NavEed_MalLik's posts:

NavEed_MalLik
 

1محرم الحرام حضرت فاروق رضی الله تعالی عنه کا یوم شھادت.......
عمر وه تھے جنھیں نبی نے خود الله سے مانگا.....
عمر وه تھے جنھیں دیکھ کے شیطان راسته بدل لیتا تھا_____❤
پیارے نبی کے صحابی کا وه شانه یاد آتا ھے
بدل کے بھیس گلیوں میں جانا یاد آتا ھے
ھمارے عھد کی مائیں جب آٹے کو ترستی ھیں
عمر تیری خلافت کا زمانه یاد آتا ھے....

NavEed_MalLik
 

" #مرد_____🖤🌸
مرد عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا....؟ مرد عورت کی عزت اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے...؟ کم ظرف انسان کسی عورت کی بھی عزت نہیں کرتا....؟ جبکہ ایک اعلیٰ ظرف انسان اس عورت کو بھی عزت دیتا ہے جس کی بظاہر معاشرے میں کوئی عزت نہیں....!!!

Sad Poetry image
N  : دنیا کی اک ریت پرانی، ملنا اور بچھڑنا ہے ایک زمانہ بیت گیا ہے تم کب ملنے آؤ - 
NavEed_MalLik
 

مٹھا میوہ بیری دیوے
فیر وی وٹے کھاوے
صبر بیری دا ویکھ محمد
نیکیاں کر دی جاوے🙏

NavEed_MalLik
 

"جو بیجو گے وہی کاٹو گے"
یہ دنیا مکافات عمل کہ اصول زریں پر قائم کی گئی ہے ۔ نیکی کا ایک قطرہ ہو چاہے برائی کا ہلکا سا دھبہ ، کچھ بھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ سازشیں، چالیں اور منصوبے بھی پلٹا دئیے جاتے ہیں ۔ اگر کوئی پھندہ لگا رہا ہے تو یاد رکھے کہ خدا بھی مصروف کار ہے اور وہ سب سے بڑا منصوبہ ساز ہے ایک پتے کی جنبش بھی اس کہ احاطہ علم سے باہر نہیں ۔ اس بات کو جان لو کہ خدا جو بھی کرتا ہے بہت خوب کرتا ہے۔
شمس تبریز کہ "عشق کے چالیس اصول سے" چھتیسواں اصول

NavEed_MalLik
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اُس کا دیکھنا توبہ ... !!!!
الٰہی ھم انہیں دیکھے یا ان کا دیکھنا دیکھے ...... !!!!!

NavEed_MalLik
 

سُنا ہے ۔وہ راتوں کو جاگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں۔۔۔۔۔
سُنا ہے وہ چھپ چھپ کے روتا ہے۔۔۔۔
اسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں۔۔۔۔۔
سُنا ہے وہ مجھے یاد کرتا ہے ۔۔۔۔۔
اُسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں۔۔۔۔
سُنا ہے وہ وفا کی دعویٰ کرتے ہے۔۔۔
اُسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں۔۔۔۔۔

NavEed_MalLik
 

عجیب تقاضے ہیں چاہتوں کے
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں
شکایتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقین دلاؤں
جو مجھ کو جاں سے عزیز تر ہے
اسے بھلاؤں تو مر نا جاؤں
میں خاموشی کی انتہا میں
کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں
اسے خبر بھی نہیں شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں

NavEed_MalLik
 

امجد وہ سانحہ تو اسے یاد بھی نہیں
جو ہم نے عمر بھر کی نشانی بنا لیا
امجد اسلام امجد

NavEed_MalLik
 

ہمارے گاؤں میں چوڑیاں بیچنے والی بڑھیا
جس سے اکثر میں تمہیں چوڑياں لا کر دیا کرتا تھا
اُس کا کل انتقال ہو گیا ہے،
موسم بدل چکا ہے اور پھول مُرجھا رہے ہیں
ان دنوں میں تمہیں یاد کرتا ہوں
میری ذات آج کل
عجیب ادھورے پن کا شکار ہے
کوئی تصویر بناؤں
تو بے رنگ رہ جاتی ہے
گیت گانا چاہوں تو
وہ میرے ہونٹوں پر آ کر رُک جاتا ہے
کوئی نظم لکھوں
تو وہ کئی کئی روز نا مکمل پڑی رہتی ہے
لیکن میں
ان ادھورے دنوں میں
محبت کی ایک مکمل کہانی لکھوں گا
جس کے اختتام پر
ہم دونوں ایک ہی گھر میں رہیں گے.❤
نوید🍁

NavEed_MalLik
 

بصرہ میں گھنگرو چھنکے
دلّی میں سرمد ناچا
رومی نے آتش پہنی
اک سجدہ اقبال ھُوا
بلّھے نے تھیّا باندھا
خسرو نے چنری رنگی
سچّل نے حیرت چکھّی
شاہ لطیف نے پریم جِیا
سیفو نے اک آہ بھری
سارہ نے اک نظم جنی
اور خلیل نے گیت لِکھا
دیوانوں مستانوں کی
تاریخ جہاں تک دیکھو گے
نفرت ،آگ،تعصّب سے خالی پاؤ گے
اک عالم افروز کتھا ھے
جو آپس میں جڑی ھوئی ھے
یہ اقرار بھری خوشبو ھے
تُو ھی تُو ھے

NavEed_MalLik
 

لوگ برائی کریں اور آپ دکھی ہو جائیں،۔
لوگ تعریف کریں اور آپ سکھی ہو جائیں۔۔۔۔۔۔!
مطلب آپ کے دکھ سکھ دوسروں کی سوچ اور باتوں پر منحصر ہیں ؟؟ 🙄
لوگ کا تو کام ہی باتیں کرنا ہے، چاہے وہ حاکم وقت ہی کیوں ناں ہو، اگر لوگوں کی بجائے قریبی جاننے والے اور رشتےدار کہوں تو ذیادہ بہتر ہو گا۔۔
ایک مشہور کہاوت ہے کہ مسکراتے ہوئے کو حسد کی بنا پر کوئی دیکھ نہیں سکتا اور روتے ہوئے کو کوئی چپ نہیں کرواتا۔۔۔
اگر آپ کی پریشانی کے وقت کوئی قریب نہیں آتا تو ہرگز ہرگز اس چیز کی پروا مت کریں
کہ فلاں کیا کہے گا ؟
کیا سوچے گا ؟۔۔۔!!!!
اپنا حوصلہ خود بنیں 😊
___❤

NavEed_MalLik
 

ترکِ الفت کی اذیت بھی نزع جیسی هے😢
کتنا مشکل هے__محبت سے گریزاں هونا
💔

لوگ نہیں بھولتے بنتِ حوا کا ماضی ۔۔۔۔
مرد فقط اک غسل سے پاک ہوجاتا ہے 🔥
N  : لوگ نہیں بھولتے بنتِ حوا کا ماضی ۔۔۔۔ مرد فقط اک غسل سے پاک ہوجاتا ہے 🔥 - 
NavEed_MalLik
 

لوگ نہیں بھولتے بنتِ حوا کا ماضی ۔۔۔۔
مرد فقط اک غسل سے پاک ہوجاتا ہے 🔥

NavEed_MalLik
 

وفائیں ڈھونڈتے ھو اس جہاں میں ؟
کبھی کاغذ کی ناؤ بھی چلی ھے ؟
کوئی روداد سن لے اس پری کی
یتیمی میں جو غیروں میں پلی ھے
محبت کی ضمانت کون دے گا
محبت تو اندھیری اک گلی ہے
حکایت وہ بتائیں روشنی کی
جنہیں تقدیر میں ظلمت ملی ھے
کوئی تو اس کے سر پہ ہاتھ رکھے
وہ پگلی سات جنموں کی جلی ھے
طلوع وصل ھو یا شام فرقت
اداسی ہم کو ورثہ میں ملی ھے

*ہر شہر میں دو شہر بستـے ہیں*   *اک امیروں کا دوسرا غریبوں کا __!
.. NavEed..
N  : *ہر شہر میں دو شہر بستـے ہیں* *اک امیروں کا دوسرا غریبوں کا __! .. - 
NavEed_MalLik
 

_مرد برے نہیں ہوتے…_
_مرد تو سائبان ہوتے ہیں باپ کے روپ میں…_
_دھوپ میں چھاؤں ہوتے ہیں بھائی کے روپ میں…_
_تمہارا مان ہوتے ہیں شوہر کے روپ میں…_
_تمہاری جان ہوتے ہیں بیٹے کے روپ میں۔۔۔_
_لیکن ہر مرد مرد تو نہیں ہوتا نہ کچھ درندے ہوتے ہیں کچھ بھوکے بھیڑیے ہوتے مردوں کے روپ میں تمہیں اپنی عزت کا خیال کرنا ہے گڑیا نامحرم کو کبھی موقع نہ دینا کے وہ ایک مرد سے بھیڑیا بن جاۓ تمہیں خود بچا کے رکھنا ہے خود کو ایسے درندوں سے۔۔۔_
اپنی عزت کی حفاظت کیجیے درندوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🙏🙏🙏🙏

لڑکے کو نہیں معلوم کے نیچی سانپ چھپا بیٹھا ہے ، اور نہ لڑکی کو پتا ہے کہ لڑکے کے اوپر پتھر پڑا ہوا ہے ، لڑکا سوچ رہا ہے کہ میرے اوپر اتنا وزن ہے میں تکلیف میں ہون پھر بھی یہ 
 : کوئی نہیں جانتا کہ ہماری مدد کرنے والا انسان خود کس حال میں ہے
N  : لڑکے کو نہیں معلوم کے نیچی سانپ چھپا بیٹھا ہے ، اور نہ لڑکی کو پتا ہے کہ - 
NavEed_MalLik
 

نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا!
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ