Damadam.pk
NawabZada-Sindhi's posts | Damadam

NawabZada-Sindhi's posts:

NawabZada-Sindhi
 

ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا ♥️
"جون ایلیاء"

NawabZada-Sindhi
 

. 💔🌸✨•||••_______
جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں
وہی۔ راتیں۔ عذاب بنتی ہیں🙂🥀

NawabZada-Sindhi
 

*بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں*🙂
*بس احساس نہیں ہوتا*💔🥺

NawabZada-Sindhi
 

*تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر💔*
~°🌏🐰🍒✨💙

NawabZada-Sindhi
 

کسی کو سوچتے رہنے سے کوئی اپنا تو نہیں ہوتا🌚

NawabZada-Sindhi
 

-:) 🙂🖤🌸
♡ دل سے نکال دیجیۓ احساس آرزو
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے
🖤🥀🌸

NawabZada-Sindhi
 

اپنی ہی سوچوں سے بڑی کوئی اذیت نہیں 🖤💘

NawabZada-Sindhi
 

" اور پھر ایک دِن میں تُمہارے نام پہ مُسکرانا بھی چھوڑ دوں گا! ۔ "

NawabZada-Sindhi
 

*میں نے ہنستے ہوئے چہروں میں زندگی کو روتے دیکھا ہے🙂💔*

NawabZada-Sindhi
 

جب آنسو اچانک سے گر پڑیں، وہ کیفیت الفاظ سے بیان نہیں کی جاسکتی🥺💔

NawabZada-Sindhi
 

*زندگی کہ آدھے غم تو انسان، دوسروں پر بھروسہ کر کہ خریدتا ہے* 💯✨۔۔۔۔🥀💔
True💯💯💯

NawabZada-Sindhi
 

*صـــرف مسکـــرائیــے اور کہــہ دیجـئــے میــں ٹھـیک ہــوں کیــونکــہ حقـیقـت میــں کــوئــی بھــی پـــرواہ نہیــں کــرتــا
★"*🙂💔😥..Sindhi😢

NawabZada-Sindhi
 

وقت ازالہ نہ کر سکے گا جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں.😰

NawabZada-Sindhi
 

وقت ہجر کا زخم بھر دے گا
کس قدر واجبی دلاسہ ہے
🍁😰😰😰😰😰😰😰

NawabZada-Sindhi
 

*•خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے،
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
* •🦋🖤

NawabZada-Sindhi
 

اور تم کیا جانو کہ روح کی دھجیاں بکھیر کے💔🥀😔
کہا جاتا ہے_____ " خوش رہو "🌹

NawabZada-Sindhi
 

دل کے اچھے ہونے سے پہلے آپ کو زبان کا اچھا ہونا ضروری ہے کیونکہ لوگوں کا پہلے آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچتے ہیں.❤️❣️✨🌸

NawabZada-Sindhi
 

احباب سبھی اب مجھ سے شکوہ کناں ہے ✨
کہ تم اتنا تڑپتے ہو تو مر کیوں نہیں جاتے ⚰️

NawabZada-Sindhi
 

*تمام سسکیوں کی میں ہائے لایا ہوں*
*اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں☕*

NawabZada-Sindhi
 

خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے
اور میں سمجھا کہ جواب آیا ہے.
..🥵