✨🖤🌚
*کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ٹیکسٹ ٹائپنگ کرتے ہوئے ایک ہاتھ سے آنسوں صاف کر رہے ہوتے ہیں اور دوسرے کو ٹائپنگ میں تسلی دے رہے ہوتے ہیں کے روتے ۔۔۔۔۔نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔*
*اللّٰہ ہے نہ وہ سب ٹھیک کر دے گا🙂🥀*
*" کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں! ۔ " 💔🙂*
*تیرے شہر سے ملا ہے سکون مجھے!*
*اب فقط تیرے آنے کے منتظر ہیں ہم*✨♥️
*اسے کہو کہ میں اب سانس لینا چاہتا ہوں*
*میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھولے🥺*
*~ اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*
اور یہ میرا مسکرانا , فقط فریب ہے جاناں 😔😔
میں ہی واقف ہوں اپنے اندر کی اذیت سے 😭💔
وہ جو گھٹ گھٹ کے مر رہا ہے
وہ میں نہیں سایہ ہے میرا💔💔
تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا😒🖤🖤🖤
*🍂🌑"پھر یہ احساس ہوا کے جتنا کسی کے پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے*"___!!🙂💔 ...🦋💔🍂
جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح💔😭
*اب کہتا ہے کہ بُھول جاؤ مُجھے🥹*
*ہائے وہ جب حفظ ہو گیا مُجھ کو💔🖇️*
رُلانے والے خود بھی روتے ہیں ، چلو یہ کہاوت بھی جُھوٹی نِکلی ! 💔
روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں
" پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں. جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا..
اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رہتے ہیں ہم جیسے لوگ "💔🙂
کہ ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے ؛💔🎗️🖇️
پسندیدہ شخص کے تلخ جُملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں🍂
اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر 😵
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مرجانا ہے ⚰️
یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کسی دن آہ بھر لےگا 😧💔
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھاگئ اس کو 💔⚰️
Bye...
*تو ہمیشہ مسکرانا میں رہوں یا نہ رہوں 💛🥀*
*~ اور پھر دُوسرا موقعہ تو کہانیاں دیتی ہیں ، زندگی تو نہیں! ۔ " 💔🙂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain