وقت ازالہ نہ کر سکے گا جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں.😰
وقت ہجر کا زخم بھر دے گا
کس قدر واجبی دلاسہ ہے
🍁😰😰😰😰😰😰😰
*•خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے،
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
* •🦋🖤
اور تم کیا جانو کہ روح کی دھجیاں بکھیر کے💔🥀😔
کہا جاتا ہے_____ " خوش رہو "🌹
دل کے اچھے ہونے سے پہلے آپ کو زبان کا اچھا ہونا ضروری ہے کیونکہ لوگوں کا پہلے آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچتے ہیں.❤️❣️✨🌸
احباب سبھی اب مجھ سے شکوہ کناں ہے ✨
کہ تم اتنا تڑپتے ہو تو مر کیوں نہیں جاتے ⚰️
*تمام سسکیوں کی میں ہائے لایا ہوں*
*اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں☕*
خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے
اور میں سمجھا کہ جواب آیا ہے.
..🥵
تم مُنافقت سے پاک ہو کر آنا ،۔۔۔💯🥀
ہم تمہیں مُخلصی سیکھائیں گے ،۔۔ 🖤😊
بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟🙂
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟🍁
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !🙂 ❤
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ🖤 ﮩ٨ـﮩﮩ٨
فلحال تو بڑی ازیت میں ہوں ۔۔۔۔۔
جلد ہی تمہیں اپنی تعزیت کا موقع دونگا !! 👀🔥
۔۔ "ٹھیک ہوں"
یہ تو تم کسی سے بھی کہہ سکتے ہو۔ ❤️
۔
۔ "پریشان ہوں"
یہ کہنے کے لیے بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے
جو کہ ہر کسی کے پاس دستیاب نہیں ہوتا۔۔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain