میں روز تمہیں نئے طور سے چاہوں گا۔۔۔🔥
میں تمہیں پیار سے بیزار نہیں ہونے دوں گا♥
*~ زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ، لوگ ہوتے ہیں، لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے۔ ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں۔ 🌚♥️🙂🥀*
*~میری زِندگی میں اِیسے لوگ بھی گُزرے ہیں جِن کے مُتعلق میرا گُمان تھا کہ ؛ میری نبض اُن کے ہونے سے چلتی ہے ، آج جب بیتا وقت یاد آتا ہے تو اپنی اِس بیوقوفی پر افسوس سے مُسکرا کر کہتا ہوں ؛ کِتنے پاگل تھے تُم ! ۔ "🙂💔*
خسارہ ہے ہر وہ چیز ہر وہ سہولت ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو✨
*~ کبھی کبھی سوچتا ہُوں کہ ؛ جُون ایلیاء نے بھی اِس قدر جُھنجھلاٹ کے ساتھ یہ مِصرعہ کہا ہوگا کیا؟! جِس قدر جُھنجھلاہٹ سے میرے ذِہن میں آتا ہے...!*
*ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا! ۔ "💔🙂*
نہ کوئی ہمارا اور نہ ہم کسی کے ہیں❣️
بس ایک خدا ہمارا اور ہم اسی کے ہیں🥀
کبھی کبھی آنسوں دینے والا
آنسوؤں کے ساتھ ہی بہہ جاتا ہے
#🐼✨__Sindhi__✨🐼
Hmmm😔😔😔😔
مسکراہٹ کے پردے میں چھپا ہے دل کا درد۔ 🙂
کسے خبر کہ ٹوٹ کے بکھرے ہیں ہم کتنا۔ 😭🖤🥀
🦋✨__Sindhi__✨🦋
جب میں نے دیکھا کہ وہ شخص میرے بغیر خُوش ہے، تب مّجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میرا چُنا ہوا شخص کتنا غلط ہے۔۔۔۔🥺💔
🦋✨__Sindhi__✨🦋
*ہائے صدقے !*
*اک دن وہ ہمیں یاد کریں گے ۔!-"🙂💔*
🐼✨__Sindhi__✨🐼
*وہ شام آج تک میرے سینے میں نقش ہے*
*ایک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے🖤*🥺
🐼✨___Sindhi___✨🐼
زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے
بعد مرنے کہ یہاں تاج محل بنتے ہیں🦋🎀
🦋✨__Sindhi__✨🦋
*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*
*بہت تھک گا ہوں وقت سے حالات سے لوگوں سے زندگی سے، خود سے*🥺💔
🦋✨__Sindhi__✨🦋
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوئے
سیاہ لے کے چلے تھے سفید بال ہوئے
🦋✨__Sindhi__✨🦋
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ رہا🖤
تو اسے گلے لکا کر دیکھ شائد مر جائے💔۔ 🦋✨Sindhi..✨🦋
کاسۂ دید میں ڈالی بھی تو حسرت ڈالی "
یعنی آنکھوں کو بخشے بھی تو آنسو بخشے . 🦋✨.. Sindhi ..✨🦋
کس قدر وہ لڑکا ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے. 🦋✨Sindhi..✨🦋
روگ دل کو لگا گئیں آنکھیں
اک تماشا دکھا گئیں آنکھیں
مل کے ان کی نگاہ جادو س
دل کو حیراں بنا گئیں آنکھیں
مجھ کو دکھلا کے راہ کوچہ یار
کس غضب میں پھنسا گئیں آنکھیں
اس نے دیکھا تھا کس نظر سے مجھے
دل میں گویا سما گئیں آنکھیں
محفل یار میں بہ ذوق نگاه
لطف کیا کیا اٹھا گئیں آنکھیں
حال سنتے وہ کیا مرا حسرت
وہ تو کہتے سنا گئیں آنکھیں. 🦋✨Sindhi✨🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain