*جب آنسو اچانک سے گر پڑیں؛ وہ کیفیت الفاظ سے بیان نہیں کی جاسکتی*🥺💔
*" توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں ، پُھول پودے اور یہ اِنسان وغیرہ ۔ "🥺*
▪️°~🌸🔥
میں نے لوگوں کی مخلصی دیکھی ہے.🥀 جب ہمیں سب سے زیادہ ان کی ضرورت ہوتی ہے نا تو وہ ہماری ساری محبت کو منہ پہ مار کے سارے ناطے توڑ کر ایک بات کو گھسیٹ گھسیٹ کر ہماری کمزوریوں کو ڈھال بنا کر ہمیں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں. میں نے دیکھا ہے اپنی آنکھوں سے شاید بصارتوں میں مہارت نہ رکھتی ہوں. لوگوں کو پہچاننے میں بھی غلطیاں کرتا ہوں. مگر میں نے اپنوں کو دیکھا ہے.🥀 جو جانے پہچانے لوگ تھے. جن کے لیے بصارت پر اندھا یقین تھا. وہی اپنے.
بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی؟
حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے۔۔۔🥺💔
*میں چاہتا ہوں کوئی میرا ہمراز بنے مجھے آدھا گھنٹہ گلے سے لگا کر میری ساری باتیں سنے میں کس قدر اذیت میں ہوں میری آنکھیں نم کیوں رہتی ہیں میں کیوں رشتوں سے بھاگتا ہوں کوئی مجھے اس کیفیت سے نکالے ورنہ یہ وحشتیں یہ اذیتیں یہ دکھ یہ روگ مجھے روز ماریں گے پل پل ماریں گے جیسے کچھ سالوں سے مارتے آرہے ہیں 🖤*
*اس سے دور ہونے کے بعد شاید اسے احساس ہو میرے مرنے کے بعد 🙂🔗💔💔*
سوچوں تو ساری عُمر مُحبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو___ اِک شخص بھی میرا نہ ہوا💔
*when جون ایلیاء said >>*
*اُسے پتہ ہی نہیں انتظار کرنے کا دکھ*
*جون*
*میں اُس کے پاس کھبی دیر سے گیا ہی نہیں۔🥀*
✨🖤🌚
*کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ٹیکسٹ ٹائپنگ کرتے ہوئے ایک ہاتھ سے آنسوں صاف کر رہے ہوتے ہیں اور دوسرے کو ٹائپنگ میں تسلی دے رہے ہوتے ہیں کے روتے ۔۔۔۔۔نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔*
*اللّٰہ ہے نہ وہ سب ٹھیک کر دے گا🙂🥀*
*" کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں! ۔ " 💔🙂*
*تیرے شہر سے ملا ہے سکون مجھے!*
*اب فقط تیرے آنے کے منتظر ہیں ہم*✨♥️
*اسے کہو کہ میں اب سانس لینا چاہتا ہوں*
*میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھولے🥺*
*~ اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*
اور یہ میرا مسکرانا , فقط فریب ہے جاناں 😔😔
میں ہی واقف ہوں اپنے اندر کی اذیت سے 😭💔
وہ جو گھٹ گھٹ کے مر رہا ہے
وہ میں نہیں سایہ ہے میرا💔💔
تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا😒🖤🖤🖤
*🍂🌑"پھر یہ احساس ہوا کے جتنا کسی کے پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے*"___!!🙂💔 ...🦋💔🍂
جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح💔😭
*اب کہتا ہے کہ بُھول جاؤ مُجھے🥹*
*ہائے وہ جب حفظ ہو گیا مُجھ کو💔🖇️*
رُلانے والے خود بھی روتے ہیں ، چلو یہ کہاوت بھی جُھوٹی نِکلی ! 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain