زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے
بعد مرنے کہ یہاں تاج محل بنتے ہیں🦋🎀
🦋✨__Sindhi__✨🦋
*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*
*بہت تھک گا ہوں وقت سے حالات سے لوگوں سے زندگی سے، خود سے*🥺💔
🦋✨__Sindhi__✨🦋
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوئے
سیاہ لے کے چلے تھے سفید بال ہوئے
🦋✨__Sindhi__✨🦋
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ رہا🖤
تو اسے گلے لکا کر دیکھ شائد مر جائے💔۔ 🦋✨Sindhi..✨🦋
کاسۂ دید میں ڈالی بھی تو حسرت ڈالی "
یعنی آنکھوں کو بخشے بھی تو آنسو بخشے . 🦋✨.. Sindhi ..✨🦋
کس قدر وہ لڑکا ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے. 🦋✨Sindhi..✨🦋
روگ دل کو لگا گئیں آنکھیں
اک تماشا دکھا گئیں آنکھیں
مل کے ان کی نگاہ جادو س
دل کو حیراں بنا گئیں آنکھیں
مجھ کو دکھلا کے راہ کوچہ یار
کس غضب میں پھنسا گئیں آنکھیں
اس نے دیکھا تھا کس نظر سے مجھے
دل میں گویا سما گئیں آنکھیں
محفل یار میں بہ ذوق نگاه
لطف کیا کیا اٹھا گئیں آنکھیں
حال سنتے وہ کیا مرا حسرت
وہ تو کہتے سنا گئیں آنکھیں. 🦋✨Sindhi✨🦋
آئیں گی یاد تمہیں میری وفائیں
کبھی مجھے بھول نہ پاؤگے
کروگے فریاد رو رو کہ تم
کسی کو بتا نہ پاؤگے
🥀😔🥺😭
ہائے..!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!
آدھی راتیں..!! آدھے غم ..!! اور آدھے ہم_"🥹🥺
یہاں پہ دیکھو ذرا احتیاط سے رہنا۔۔۔!!! 🍂🍁
ملے ہیں پہلے بھی اس خاک میں گلاب بہت...!!! 🖤
مرشد
جو اپنوں سے دور ہوں
کیا ان کی بھی عید ہوتی ہے
😔😔
بتاٶ کیسا لگتا ہے🙂
کسی کو حاصل کر کے کھو دینا 💔
کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا🌑
خود ہی کو کوستے رہنا مگر اس کو نہ کچھ کہنا 😶
خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا 🤐
ہنسنا اور رو دینا 💔
بتاٶ کیسا لگتا ہے 🙂
ہجر کی لمبی راتوں میں کسی کی یاد میں رونا💔
کسی کو سوچتے سوچتے اپنی آنکھیں بند کرنا😶
اور اندھیروں میں چلے جانا🌑
بتاٶ کیسا لگتا ہے 
نئے رشتوں میں رنگ جانا 🤐
مگر کسی کو بھول نہ پانا 💔
بتاٶ کیسا لگتا ہے 🥀
*𓅓◈Sindhi𓅇◈🧡*
*لاڈلـــــوں کا سب ســـــے بڑا مسئـــــلہ یہ ہوتا ہـــــے کہ وہ حادثـــــوں کے لیـــــے تیار نہیـــــں ہوتے __//💔🍂*
*𓅓◈NawabZada𓅇◈🧡
اڃا ننڊ نيڻن کي آئي نه آ
اڃا ياد ڪا موڪلائي نه آ
😥🍂😰
رو لیا کریں ورنہ اندر
سب ٹوٹ پھوٹ جائے گا 🙂🥀
🌸✨______💙🔐
تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر💔
~°🌏🐰🍒✨💙
*جس کہ ساتھ تصور تھا جنت تک کا*😒
*وہ شخص میری دنیا جہنم بنا گیا*💔😭
" اور پھر آخر میں نے اُس کے لِیے خوشیاں اور اپنے لِیے صبر مانگ کر اُسے اور اپنی مُحبت کو خُدا کے سُپرد کر دِیا! ۔ " 💔
مصلحت کےدھاگوں نےہونٹ سی دیئے میرے
ورنہ اپنے ٹوٹنےکا کس کو غم نہیں ہوتا۔۔!!🖤🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain