Damadam.pk
NawabZada-Sindhi's posts | Damadam

NawabZada-Sindhi's posts:

NawabZada-Sindhi
 

ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا،
ہم جھیل رہے ہیں تیری قلّت اسے کہنا

NawabZada-Sindhi
 

ہم نے تمام عمر اندھیروں میں کاٹ دی
بوسیدہ خط جلا کے اجالے نہیں کیے

NawabZada-Sindhi
 

مجھ کو لاحق تھا حجر کا خدشہ
سو میں نے بہت تصویریں لی اسکی
🥀❤️🩹🦋...

NawabZada-Sindhi
 

شاید تھے ہی نہیں ۔۔
دلوں میں بسنے کے قابل

NawabZada-Sindhi
 

دلوں کے درد فقط اہل رمز سمجھتے ہیں تیری سمجھ میں میری بات نہیں آسکتی

NawabZada-Sindhi
 

بیزاریت کی آخری حد ہو جائے تو ہمارے گلاب چہروں پہ
😭آنسو شبنم کی طرح چمکتے نظر آتے ہیں

NawabZada-Sindhi
 

میرا بدن خزاں اور اداسی کی رُت کا بسیرا لیے اب ، مکمل ایک کرب کی شکل میں ڈھل چُکا ہے

NawabZada-Sindhi
 

حلاوت سے لبریز دِلوں کی پناہ گاہوں میں
زخم بڑے اچھے سے خراشے جاتے ہیں

NawabZada-Sindhi
 

چیخ و پکار ہمارے دِلوں میں ٹھہری اذیتوں کا ازالہ ہے

NawabZada-Sindhi
 

تُف ہے حالت ِ دل کی اداسی پر ، کم بخت حد درجہ تکلفات کی آڑ میں خوش فہم ہے

NawabZada-Sindhi
 

دِلوں کی تھکن چہروں پر عیاں ہو جائے تو ہمارے وجود موت کی خواہش کرنے لگ جاتے ہیں

NawabZada-Sindhi
 

تَلخ صَدمات پے مات٘م کی بَجائے میں نے
اِتنا ہَنسنا ہے کہ رونا ہے کئی لوگوں نے

NawabZada-Sindhi
 

جس تسلسل سے جل رہا ہے دِل
🥀عین ممکن ہے راکھ ہو جائے

NawabZada-Sindhi
 

لاکھ بہتر ہـے زمانـے کی خبر رکھنـے سے
ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا

Sad Poetry image
N  : ناحق ہیں ساری کاوشیں، سُن لے طبیبِ جاں جو زِندگی میں ہی مر گِیا اُس کو - 
NawabZada-Sindhi
 

اس کے ہونے سے تھیں میری سانسیں دوگنی
وہ جب بچھڑا تو میـری عمر گھٹا دی اس نے

NawabZada-Sindhi
 

تمہیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے __!

NawabZada-Sindhi
 

"ڈھونڈیں" تو "سکون" خود میں ہی ہے
دوسروں میں تو "فقط" الجھنیں "ہیں🖤

NawabZada-Sindhi
 

ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں
لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے

NawabZada-Sindhi
 

اس کو جاتے ہوئے دیکھا تھا، پکارا تھا کہاں
روکتے کس طرح، وہ شخص ہمارا تھا کہاں