لگے گا وقت اسے جتنا ہمیں منانے میں
ہم اتنی دیر میں دریا کوئی بنا لیں گے
رائیگاں وصل میں بھی وقت ہوا
پر ہوا خوب رائیگاں جاناں
میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے
کس سے پوچھوں ترا نشاں جاناں
جون ایلیا 🖤
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے 🌸
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے 🖤
*کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھے، کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے ۔ 💔😢🥀*
اپنی آنکھوں میں اب کھٹکتے ہیں
چشمِ یاراں کا خواب تھے، جب تھے
اب میسر کہاں ہیں؟ خود کو بھی
ہاں تیرے بےحساب تھے ، جب تھے
وہ کون سا لفظ ہے جو ہم لکھتے تو ہیں لیکن پڑھتے نہیں
*اس دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے..*
*میں نے لوگوں کو قسموں سے مکرتے دیکھا ہے. 🍂*
#ڪير به ڪنھنجو #منتظر ناھي ٿيندو"
🙃🔥🤞
بس #اسان پاڻ کي #ڌوڪو ڏيندا آھيون...!!🖤💯🥀
M00d Offf😢
*سارے غم مجھے ہی سونپ گیا.!!*
*اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا.!!*
*____*😕💔🥀
میں ہنس کے چلوں کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والا
اب میری خامیوں پہ خطاب کرتا ہے
🍂🥀...Sindhi✍️
میں ایک بوڑھے کنوارے سے مل کرآیا ہوں
وہ کہہ رہا تھا محبت انتظار مانگتی ہے
🥀🍂۔۔۔۔۔Sindhi.....
_"بعض دفعہ اچھے طریقے سے علیحدہ ہو جانا؛ تکلیف دہ تعلق برقرار رکھنے سے بہتر ہوتا ہے!"
"🙃🥀💔"
اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں 😕
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا
اُس نے ٹھکرانا تو تھا ہی مجھے🙂
میں اُسے حد سے زیادہ جو میسر تھا
*صدیوں بیٹھ کہ روئیں گے ہمیں کھونے والے "- 🐍😣💜*
*Here is the sincerity of the meaning*🌜 *Hail to the needs here*🥀
The words are appreciated by the people of the language Painful language but few people of heart understand...🍂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain