میں ہنس کے چلوں کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والا
اب میری خامیوں پہ خطاب کرتا ہے
🍂🥀...Sindhi✍️
میں ایک بوڑھے کنوارے سے مل کرآیا ہوں
وہ کہہ رہا تھا محبت انتظار مانگتی ہے
🥀🍂۔۔۔۔۔Sindhi.....
_"بعض دفعہ اچھے طریقے سے علیحدہ ہو جانا؛ تکلیف دہ تعلق برقرار رکھنے سے بہتر ہوتا ہے!"
"🙃🥀💔"
اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں 😕
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا
اُس نے ٹھکرانا تو تھا ہی مجھے🙂
میں اُسے حد سے زیادہ جو میسر تھا
*صدیوں بیٹھ کہ روئیں گے ہمیں کھونے والے "- 🐍😣💜*
*Here is the sincerity of the meaning*🌜 *Hail to the needs here*🥀
The words are appreciated by the people of the language Painful language but few people of heart understand...🍂🥀
* Wish someone would have crossed the line to get us too 🐣🐤🕊*
You have been writing stories for ages. We will finish the story in one word ..!!
کس لئے دیکھتے ہو آئینہ،
تم تو خود سے خوبصورت ہو ❣️
داستاں ختم ہونے والی ہیں
تم میری آخری محبت ہو💕
جون ایلیاء 🖤
میری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تُجھے
تو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گی🖤
*خوش اس لیے رہتا ہوں😍😊*
ہائے مرشد 🖤💫
*کیونکہ منانے والا کوئی نہیں🥀💔*
ہم اتنے حسیں تو نہیں کے ہمیں پایا جائے🫀🥺
کو شش کریں کہ کسی شخص کے
سا تھ اپنا سکون وا بستہ نہ کریں
💯❣️💖
اک عمر گزاری ہے تنہائی میں۔۔۔ مجھے اب خوشیاں انجان لگتی ہیں 💔
اسے کہنا رات بہت اذیت میں گزرتی ہے
کھبی کھبی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں 🖤.......Sindhi..😔
*منزل کوخبر ہی نہیں سفر نے کتنا کچھ چھینا ہے ہم سے💔🙂*
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain