وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ھے اور ہم لوگ
جو ہو چُکے ہیں وہ نقصان بُھول جاتے ہیں
تم میری زندگی کا وہ اثاثہ تھے...!!!
جسے کھو کے میرے پاس ملال بھی نہ بچا.!!🖤......
*میری خوشیاں کبھی جِس نام سے وابستہ تھیں جانے کِیوں آج اُسی نام پہ رونا آیا* 💔🙂
🙂🥀💔
🤍
انکی قسمت کا بھی کیا ستارہ ہوگا🌚
جنکو میری طرح تقدير نے مارا ہوگا😢
ہائے لاش نکالنے والے کیا جانیں😞😞
ڈوبنے والے نے كن كن كو پکارا ہوگا🖤🥀🥀
🥺🥀💔
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں
مکمل داستان کہہ دوں یا بس اتنا ہی کافی ہے
تم ہی تھے ، تم ہی ہو ، اور ، تم ہی رہو گے
*بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو ۔"* 🖤
Sindhi✍🏻
آرزوۓ وصال ______کے آگے
زندگی کتنی مختصر ٹھہری!!
کچھ نہ ٹھہرا جہانِ گرداں میں
اک تری آرزو ______مگر ٹھہری!!
🦋🦋
And even if we wait for someone all night knowing it will not matter to anyone..
😭😭
Today Again The Heart Made A Wish,
Today Again We Ezplained To The Heart...
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
*محبت مختصر بھی ہو تو* 🥀
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے*💔🙂
*اعتماد روح کی طرح ہوتا ہے، جوایک بار چلا جائے تو لوٹ کرنہیں آتا💯*
پریشان مت ہوا کرو..*
*ٹھوکر ہمیشہ اُنہیں ہی لگتی ہے* *جنہیں ﷲ تھامنا چاہتا ہو* 🥺♥️🫀
قاتل کی یہ دلیل قاضی نے مان لی
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر 😩
کروگے آغاز الفت کا کسی اور سے تو اتنا سوچ لینا 🍂
تیری محبت میں شامل میرے عشق کی شہادت ہوگی🔥💔
اک میری کمی کا ازالہ کرنے کے لیے
تو نے کتنے کم ظرفوں کو منہ لگایا
محبت ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو ہمیں صرف خیالات کے ذریعے ہی آباد یا برباد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے 💯
آئیے کردار تبدیل کرتے ہیں، آپ انتظار کریں اور میں واپس نہیں آؤں گا-
صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجئے
کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجئے
جون ایلیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain