*"ہم ٹھیک ہیں، لیکن ہم وہ نہیں رہے جو پہلے تھے* ❤️۔"✨🦋
🦋🌸🖇️
*بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو*
*تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔!!*
🤍🌺🖤
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]|
تمہیں کیا پتا خدا کا واسطہ🙁
اذیت کی کس حد پہ دیا جاتا ہے۔🥀
۔۔۔💔
*لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!*
*بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤*🔥
🫴🏻♥️
" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ " 💔🙂
⛎
*جو ناراض ہو جائے اُسے منانے میں دیر نا کریں اور جو بیزار ہو جائے اُس کے سامنے اپنے الفاظ ضائع مت کریں*
*واپس لے آیا ڈاکیہ چِٹھی میری...*😥💔
*بولا پتہ صہیع تھا لوگ بدل گئے...* 🍁🍂
*جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہے ہم سے💔*
~°🌏✨🦋🐰🍒💙
خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت راز کسی سے کہنے سے قاصر ہو
🥀🫶
*زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف 💔*
*دکھوں پر ہنس دینا میرا کمال ہے😊💔*
*....Sindhi...*💞
مڃان ٿو ڪنهن جي نگاهن ۾ خراب هونداسين
پر ڪنهن جي نيڻن جا خواب به آهيون۔۔
کچھ درد ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں۔
جنہوں نے جان بھی لے لی زندہ بھی چھوڑ دیا۔
اس قدر گھیر کے رکھا ھے اداسی نے مجھے
ہنستا ہوں تو فقط تصویر کھچوانے کے لیے
میرے علاوہ کوئی میری بات سنتا نہیں
اور آج کل تو میں خود سے بھی ہم کلام نہیں
گذر آیا میں چل کے خود پر سے
اک بلا تو ٹلی مرے سر سے
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
جون ایلیا
ڈپریشن تب محسوس ہوا جب میری چیخیں مجھ میں ضبط ہو کر مجھے خاموش کر گئی 🙃
ره گئی اُمید تو برباد ہو جاؤں گا میں
جائیے تو پھر سچ مچ بھلاتے جائیے
جون ایلیا
آپ کو کون ”تم” پُکارے گا؟؟
آپ کس کو کہا کریں گی ”آپ؟؟
جون ایلیاء
وفا کریں گے ! نبھاہیں گے ! بات مانیں گے !
تمہیں بھی یاد ہے کچھ ؟ یہ کلام کس کا تھا !
حضرتِ داغ دہلوی
دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو
لوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
جون ایلیاء .. 🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain