بہتر پانے کےلئے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے۔
انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے۔
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا۔
muhabat tum se nfrat hi .
muhabat .
q wja me ki keta ay.
😅😂
یکطرفہ ہوتی تو الگ بات تھی
دکھ یہ ہے کہ اظہار اس نے بھی کیا تھا
کسی کا ساتھ پانا بھی کبھی آساں نہیں ہوتا۔
کسی کے دور جانے سے یہ دل ویراں نہیں ہوتا۔
وجہ کچھ اور بھی مل جاتی ہے دنیا میں جینے کی ۔
کسی کی آس پہ جینا بھی تو آساں نہیں ہوتا۔ ۔
حال ایسا ہے کہ رویا جائے ۔
ملال یہ ہے کہ کس کے لئے۔
کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے تو
سمجھ لینا اشارہ ہے ۔
تمہیں ہم نے پکارا ہے۔ ۔
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لئے ہیں۔
اس لہجے میں ہم سب سے بات نہیں کرتے۔۔
Nayab.Rajput.
میرا ہمسفر جو عجیب ہے تو عجیب تر ہوں میں آپ بھی
اسے منزلوں کی خبر نہیں مجھے راستوں کا پتہ نہیں ۔
Nayab.Rajput.🌹🌿
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
کبھی کسی کو دھوکہ مت دینا
کیونکہ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے
یہ کبھی مرتا نہیں
پلٹ کر یہ واپس اپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے ۔
Nayab.Rajput🌹🌿
محبت صرف اک احساس ہے
کسی کا اچھا لگنا
یا کسی سے محبت ہو جانا
انسان کے اپنے بس میں نہیں ہوتا ۔
🌹🌿Nayab.Rajput
مجھے بھی دعاوں میں یاد رکھنا دوستو۔
Nayab.Rajput.🌹🌿 اللہ حافظ
مجھے معلوم ہے ----میرا مقدر تم نہیں
لیکن !!!!ا
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اک بار مل جاو۔
🌹🌿🍃
چاہنے سے زیادہ
چاہے جانے کا احساس زیادہ خوبصورت ہوتا ہے ۔🌿🌹
باہر کی تمام رنگینیاں
اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتی
🌹🌿🍁
شکوہ نہیں کسی سے کسی سے گلا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہم کو ملا نہیں ۔
🌹🌿
مخلص ہونا خوبصورت ہونے سے
زیادہ بہتر ہے ۔
🌹❤🌿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain