Damadam.pk
Nayab.Rajput's posts | Damadam

Nayab.Rajput's posts:

Nayab.Rajput
 

جو مخلص ہوں
وہ ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے۔
🌹🌿

Nayab.Rajput
 

خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتا ۔
لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں ۔
☕🍪good morning all

Islamic Quotes image
N  : Ameen.🌹 - 
Nayab.Rajput
 

کبھی کبھی لوگ خاموش انسان کو
اندھا بھی سمجھ لیتے ہیں
🌹🌿

Nayab.Rajput
 

برے لوگوں سے ڈر نہیں لگتا
ڈر تو ان کی برائی سے لگتا ہے ۔
🌹🌿

Nayab.Rajput
 

درد پھر درد ہی رہا
الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا
🌹🌿

Nayab.Rajput
 

.q2 everyone .

Nayab.Rajput
 

ناداں ہیں وہ جو چاہتے ہیں کسی کو زندگی کی طرح
۔وہ نہیں جانتے کہ زندگی بھی تو بے وفا ہے
🍁🌹🌿

Nayab.Rajput
 

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں۔
جنہیں ہم سے شکائیت ہے انہیں کہنا ملو ہم سے۔
🌹🌿😋

چودویں رمضان المبارک  کی عبادت کا ثواب۔
N  : چودویں رمضان المبارک کی عبادت کا ثواب۔ - 
Nayab.Rajput
 

اگر مجھ کو معلوم ہو قبولیت وقت دعا دوست
فقط کچھ نہ مانگوں تیری خوشیوں کے سوا۔
🌹🌿🌴

🌹 Ameen.🌹
N  : 🌹 Ameen.🌹 - 
😊😊😊🌹👈frinds
N  : 😊😊😊🌹👈frinds - 
🌹 Right.🌹
N  : 🌹 Right.🌹 - 
🌹 Right.🌹
N  : 🌹 Right.🌹 - 
Nayab.Rajput
 

دنیا میں خوبصورت دل تلاش کیجئے خوبصورت چہرے نہیں۔
کیونکہ خوبصورت چہرے تو بہت ہیں لیکن خوبصورت دل بہت کم۔
Post by Nayab.Rajput.🌹👈

Nayab.Rajput
 

وہ اللّٰہ ہے۔🌹۔،🌹
وہ ہماری پکار بھی سنتا ہے۔ اور آہٹیں بھی سنتا ہے
وہ بس ہمارا صبر آزماتا ہے۔
مگر ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا
🌹🌿

Nayab.Rajput
 

حضرت علی رضہ نے فرمایا۔🌹🌿
خوبصورتی ایک نعمت ہے
لیکن سب سے خوبصورت آپ کی زبان ہے۔
چاہے تو دل جیت لے۔چاہے تو دل توڑ دے۔🌹🌿
FtoF

Nayab.Rajput
 

🌹🌿 تیرے بغیر بھی ہم۔
تیرے ہی رہتے ہیں۔🌹🌿
FtoF

🌹🌿.FtoF🌹🌿
N  : 🌹🌿.FtoF🌹🌿 -