Aslam o alikum everyone.🌹
اسلام وعلیکم گوڈ مورنینگ فرینڈز۔🌹💕
سدا سلامت رہیں وہ لوگ یاربّ۔💞💝🌹🌷
۔. جنہیں ہم دعاؤں میں روز یاد کرتے ہیں
💞💝🌹🌷
اے خدا اس کا خیال رکھنا۔💝🌷👈.
جس کا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے۔💞🌹🌿
سارا دن انتظار رہتا ہے کہ رات۔🌃کو بات ہو گی۔
پھر 🌃 رات کو میسج آتا ہے کہ سو جاؤ صبح بات ہو گی۔🌾🍃
مقرر وقت ہوتا ہے محبت 🌷 کی نمازوں کا۔ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے۔۔🍃🌴
Aslam o alikum friends
ہر خوشی سے خوبصورت تیری شام 🌇 کردوں
اپنا پیار اور دوستی تیرے نام کردوں۔
اگر مل جائے دوباہ یہ زندگی۔💞💝
ہر بار میں یہ زندگی تیرے نام کردوں۔
🌹💞💝
Aslam o alikum friends.
Allah Hafiz friends ND t c .
لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی عطاء۔💞🌷
دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا۔💞🌷
💞🌷 کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے۔
اپنے محبوب کا امتی کر دیا۔🌷💞
🌷💞 اسلام وعلیکم گوڈ مورنینگ۔🌷💞
شائد زمانے کی ہوس نے کر دیا پاگل
محبت کو اب خریدتے ہیں لوگ قیمت سے
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ میں آگ 🔥 لکھوں اور سب کو لگ جائے 😀😀😀😀
اکھیاں،👀 توں اولے دل 💓 دے قریب توں۔
سوہنے او نصیباں والے جناں دا نصیب توں 💝۔
لفظ لکھنے آسان ہیں لیکن ان پر عمل کم ہی لوگ کرتے ہیں
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش۔ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا۔
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا۔
حیراں نہ ہوا کر یوں میرے یاد کرنے پہ۔
تعلق جن کا دمادم سے ہو وہ اکثر یاد آتے ہیں ،😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain