ملاقاتیں نہیں ممکن ہمیں احساس ہے لیکن۔
تمہیں ہم یاد رکھتے ہیں بس اتنا یاد رکھنا تم۔😔
او فیر سونا وی کی سوناجے تیرا خواب نہ آوے
تیرے خواباں خیالاں نے اے کیسا حال کیتا اے
کہ راتی نیند نا آوے سویرے جاگ نا آوے
🌷 Aslam o alikum friends,🌷
لفظ لکھنے پڑھنے سے کچھ نہیں ہوتا
صرف احساس کی شدت انہیں پر اثر بناتی ہے۔
ہائے او ربا میریاتو شیشہ ای بنا دیندو مینوں میرے یار دا۔
میں ہوندا کسے کار دا کند نال لگا رہندا جیتھے او کھلار دا۔
ویکھ کے مینوں او زلفاں تے سنوار دا
بارش⛈ کی برستی بوندوں نے جب دستک دی🚪 دروازے پر ،،۔
محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا۔
ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر۔۔
محسوس ہوا تم گزرے ہو انداز تمہارے جیسا تھا،😢
مکتبِ عشق سے ہر کوئی واقف نہیں۔
صاحب
پالینا ہی عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے
وقت کی اک عادت بہت اچھی ہے ۔
دوست۔
جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی اور کسی کے بعد بھی۔
وہ ساتھ تھا ہمارے یا ہم پاس تھے اس کے۔،😔وہ زندگی کے کچھ دن یا وہ زندگی تھی کچھ دن💔😢
صورت بغیر سیرت کے ایسا پھول 🌹 ہے جس میں کانٹے ذیادہ ہوں اور خوشبو بلکل نا ہو
انسان کو بولنے میں ایک سال لگتا ہے۔
لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے کے لئے اسے ساری عمر لگ جاتی ہے۔
جو لوگ کہتے ہیں کہ محبت 🌷 میں سب جائز ہے غلط کہتے ہیں۔
محبت 🌷 میں صرف پاکیزگی جائز ہے اگر کوئی شخص تمہاری محبت 🌷 میں آ کر تمہیں اللّٰہ کے قریب کرے نا
وہ ہوتا ہے تمہیں سچا چاہنے والا وہ نہیں جو تمہارے سر سے دوپٹہ اتارے۔۔
جو لوگ محبت 🌷 کرتے ہیں نا انہیں قسمیں کھانےکی ضرورت نہیں پڑتی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain