bin dekhe Hai aisi bechaini touba🤭
oye rabba Dekha to jaane Kya Hoga
andekha anjana Sa pagla Sa deewana Sa🤭
jaane woh Kaisa Hoga re 😍
Qismat ny mujhy اُس umrr m udass kiya hai, jis umrr m log apne شوق pury karty hain ❤️🩹
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی بس پوچھ لے
تھک گئے ہو ناں ؟
اور ہم بغیر کچھ کہے رو پڑیں۔"
Galat kon tha pata nahi,
Lekin khoya sub Kuch mene he hai🙂
Khuda Hafiz
تو نے چھوڑ دیا رے میرا ساتھ،
مگر ہم تیرا پیار نہیں بھولے🙂❤️🩹
کہنے والے تو کہہ دیتے ہیں کہ باجی دوپٹہ اوپر کرو پورا راستہ قوالی تو ہمیں سننی پڑتی ہے 🙂
ثابت قدم ہُوں ضبطِ الم کے محاذ پر
ٹوٹاہوا ضرور ہوں ہارا نہیں ہوں میں
تم اچھا کرو اور زمانہ تمہیں برا سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے بجائے اسکے کہ تم برا کرو اور زمانہ تمہیں اچھا سمجھے🖤
اگر ہم خود اپنی قدر نہ کریں،
تو کیا واقعی کوئی اور کرے گا؟
jab Ankhein Ro ro kar thak jati hain tab Dil Muhabbat sey Nafrat pey utar ata hai...
باوجود اپنی تمام تر شفافیت کے۔
وہ میری سوچ سے بھی گہرا نکلا-
- وہ شخص جس کی گفتگو کا مرکز عموماً دوسروں کے راز یا شخصیت ہو، وہ کبھی بھی قابلِ اعتبار نہیں ہوسکتا
ھمارے معاشرے میں "بیٹوں" نے کبھی یہ خواھش نہیں کی کہ وہ "بیٹی" ھوتے ....
Lekin bht sy muqaam pr
بیٹیوں نے یہ ضرور سوچا ھوگا
"کہ کاش وہ بیٹا ھوتیں".....!🖤
احباب کو رہی میرے عیبوں کی جُستجُو ۔۔۔
میں پُرخلوص اُنکے ہنر تولتی رہی۔۔۔🍂
بعد میں؟
بعد میں عید گزر جاتی ہے اور وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا🤌🏻🤍
میرے مزاج میری حالت سے بے خبر لوگ
مجھے بولتے ہیں یہ لڑکی اپنے آپ میں رہتی ہے 🥀
عید کے عین پہ بھاری ہے اداسی کا الف تو میرے قہقہے مت دیکھ اداکاری دیکھ🥀❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain