Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

مہربان بنو ، لیکن کسی کو یہ بتانے کی کوشش نہ کرو کہ تمُ کتنے اچھے ہو💫😌

Nayab.khan22
 

کہاں کہاں سے تو ناکام ہو کے آتا ہے
ہمی پہ آکے تیرے سارے وار چلتے ہیں🥀

Nayab.khan22
 

ماضی بہت وفادار ہوتا ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے ، چاہے آپ کو کتنے ہی یادداشت کے مسائل ہوں

Nayab.khan22
 

تُو نے لڑنا ہی ہے مجھ سے تو مناتا کیوں ہے؟
دل کا اچھا ہے بھلے مجھ کو ستاتا کیوں ہے
میں بہت تنگ ہوں قسمت سے، نظر اور دل سے
جس نے ملنا نہیں مجھ کو وہی بھاتا کیوں ہے!
🖤

Nayab.khan22
 

ہم کو اخلاق کھا گیا ورنہ چال بازی کسے نہیں آتی 🥀

Nayab.khan22
 

انائیں زندہ ہو جائیں تو محبتیں مر جایا کرتی ہیں🔥

Nayab.khan22
 

میرے خیال میں جہاں دنیا کی سب سے خوبصورت چیز اُمید ہے وہی دنیا کی سب سے زہریلی چیز جھوٹی اُمید ہے اور جو مرضی کریں لیکن کسی کو جھوٹی امید نہ دیں

Nayab.khan22
 

😍 Mera Shehzada agia
apan phopo ban gia😂

Nayab.khan22
 

ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ
میں آؤں، تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں♥️✨

Nayab.khan22
 

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ آپ ان کے ساتھ فٹ پاتھ پر بیٹھیں یا فرش پر آپ کو یہی محسوس ہوگا کہ یہی دنیا کی بہترین نشست ہے🤍

Nayab.khan22
 

حساسیت بڑھتی گٸی ہر سانحے کے بعد،ہم اس کے لیے بھی روٸے جسے جانتے نہ تھے۔۔

Nayab.khan22
 

ذہنی دباؤ یہ نہیں کہ تم اپنا ہاتھ کاٹ لو یا لٹک کر مر جاؤ بلکہ ذہنی دباؤ یہ ہے تم اپنا سارا دن ہنسی خوشی گزارو اور رات کو سونا پاؤ اور اپنی دوستیاں محدود کرتے جاؤ اندھیرے سے محبت ہونے لگ جائے
اور شور سے نفرت تم زندگی کے اس موڑ پر ہو جہاں تمہیں پسند تو بہت کچھ ہو مگر چاہئے کچھ بھی نہیں

Nayab.khan22
 

کبھی تو تُو بھی طبعیت پہ بوجھ لگتا ہے کبھی تو تُو بھی جوازِ غزل نہیں ہوتا تمہیں جو حال سنائیں، تو کس لیے تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا

Nayab.khan22
 

Bike pey beth k stand ko bhi pakra jaskta hai
behn bandy ko pakrna zaruri hai kia??🤦🏻♀️

Nayab.khan22
 

زیادہ سے زیادہ کیا ہو جائے گا کہتے کہتے
ستیاناس ہو گیا زندگی کا 🫰🙂💯💔

Nayab.khan22
 

آئینہ مجھے یاد دلاتا ہے کہ میں ہوں.....
ورنہ میں بھول ہی جاتی ہوں کہ میں ہوں...

Nayab.khan22
 

مُجھے وقت لگا یہ سمجھنے میں کہ؛ میرا سب کے ساتھ اچھا ہونا میرے لِیے اچھا نہیں!

Nayab.khan22
 

ہمارے ملنے کے ذرائع
"خواب" اور " معجزے " ہیں
جبکہ مجھے اینسو مینیا (نیند نہ آنا) کی بیماری ہے اور دوسرا معجزوں کا دور بھی تقریباً ختم ہو چکا ہے۔۔❤️🩹🙂

Nayab.khan22
 

اس گزری ہوئی عمر کا حاصل نہ پوچھیے، اک میں ہوں، ایک سانپ ہے،اِک آستین ہے ❤️🩹🙂

Nayab.khan22
 

میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری"
دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے. ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق ملکیت جتانے لگتے ہیں
بس یہیں سے بے سکونی کی ابتداء ہوتی ہے، ہم تو خود بھی اپنے نہیں،پھر کوئی چیز ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے...؟