Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

دن گزر جائیں گے اور تم ان چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے، پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہاری حقیقت
قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا۔۔
❤️🩹🤐

Nayab.khan22
 

جہاں باتیں دل کو زخمی کرنے لگ جائیں ،وہاں باتیں ختم کر دینی چاہیے، 🥀🖤

Nayab.khan22
 

کیا آپ نے کبھی تنہائ میں یہ سوچا ہے کہ آپ ایک دن مر جایے گیں..اور ایک وقت ایسا آئیگا جب زمین پر کوئ نہیں جانتا ہو گا
کہ آپ تھے

Nayab.khan22
 

دنیا میں کوئی بھی شخص مضبوط نہیں یہ سب بھرم ہے جو تمہیں حوصلہ دے رہا ہے وہ کسی اور سے حوصلہ لے رہا ہے

Nayab.khan22
 

بلا وجہ تماچہ کا تکلف نہ کرے
،اسے کہہ دو
تیرے الفاظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتے ہیں۔

Nayab.khan22
 

نہیں کوئی اہل جگر ایسا جو خرید پاۓ مزاج میرا۔۔۔۔
محبت اور نفرت دونوں میں بے مثال ہوں میں ۔۔

Nayab.khan22
 

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے کا محراب اے انسان بس۔۔
اس کی مخلوق کا خیال کر۔۔۔۔

Nayab.khan22
 

mere Sitare gardish sey Nikal kar awaragardi pr utar aye Hain😑

Nayab.khan22
 

وہ بے خَبر ہیں مَکافات کے عَمل سے ابھی
جو خَار بَانٹتے ہیں اور گُلاب چاہتے ہیں 🙂🍂

Nayab.khan22
 

میں نے جب لگایا اپنے گناہوں کا حساب مجھ کو پھر اپنے آپ سے نفرت ہوگی

Nayab.khan22
 

انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے میں ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے

Nayab.khan22
 

ہر ایسے ویسے کو میسر ہو نہیں سکتی
*میں منزل عشق ہوں سفر ہو نہیں سکتی
دن بھر مصروف رہتی ہوں گھر کے کاموں میں
تیری بھول ہے میں رات بھر سو نہیں سکتی
میرے در پر روز کئی محببتیں سر پٹخا کرتی ہیں
واحدانیت پر یقین ہے میرا خود کو کھو نہیں سکتی
*̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊

Nayab.khan22
 

سارے جہاں میں گھوم کے دیکھا مگر
جیسا میں ڈھونڈتی ہوں ویسا ملا نہیں
کہتے ہیں ایک نقش کے ہوتے ہیں سات لوگ
تو پھر کیوں مجھے کوئی مجھ سا ملا نہیں

Nayab.khan22
 

خاص بن کر رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ
خاص کے بعد خاک ملتی ہے🥺

Nayab.khan22
 

"انسان کی چھٹی حس کبھی اتنی تیز نہیں ہونی چاہیے کہ اسے اپنے محبوب کی منافقت کے بھی الہام ہونے لگ جائیں۔!"

Nayab.khan22
 

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے👀

Nayab.khan22
 

مجھے کبھی جھوٹ سے مسئلہ نہیں ہوا میرے لئے مسئلہ ہمیشہ اس چیز نے کیا کہ جھوٹ بولنے والا شخص کون ہے۔ میرے لئے سب کے جھوٹ معنی نہیں رکھتے۔

Nayab.khan22
 

Jahan ناراضگی ki qadar na ho wahan naraz hona chor Dyna chahiye.

Nayab.khan22
 

Hum unki galtiyon ko Nazar Andaz karty rahy aur woh nadaan khudko فنکار smjhty rahy🌚

Nayab.khan22
 

Hum Akely Reh Jayengy Lekin Apna معیار nahi Girayengy🙃