Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

hatho sey Khelty hongy
ya pairon sey>>>
Fursat Kahan hai ab
unko gairon sey

Nayab.khan22
 

زندگی اپنے سہارے پر بسر کرنا سیکھو غیروں کے کندھوں پر تو جنازہ ہی اٹھا کرتے ہیں

Nayab.khan22
 

آپ دنیا کی ہر عورت کو برقعہ پہنا دو لیکن پھر بھی آپ کو حساب اپنی آنکھوں کا دینا ہو گا

Nayab.khan22
 

انا کا مسٔلہ درپیش ہے ورنہ حقیقت میں
اسے میری مجھے اس کی کمی محسوس ہوتی ہے 🌚⚡

Nayab.khan22
 

اچھا ہوا جو کھل گیا ضعفِ نظر کا عیب
مجھ کو گماں تھا واقفِ احوالِ دل ہے تو

Nayab.khan22
 

تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو،
میرےکھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر
قبول مت کرنا
میں خسارہ نہیں ہوں،
محبت ہوں !
یاد رکھنا
قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں،
محبتوں کے نہیں

Nayab.khan22
 

جب ہم کسی انسان سے جڑتے ہیں تو اپنے اندر ان کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں۔ جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خود بخود انکی ہو جاتی ہیں۔
ہمارا نام، ہمارا وقت، ہماری پسند اور ہمارا رنگ بنا بولےسب انکا ہوجاتا ہے۔ کسی کو بتائے بغیر اس شخص کے سحر میں اتنا دور نکل جاتے ہیں کہ خود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ واپسی کتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے۔
ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو ۔۔۔۔۔بتاو کیا بچتا ھے؟

Nayab.khan22
 

یہ غم اور مصائب ہمیں ہماری اوقات میں رکھنے کے لیے آتے ہیں
جب کبھی ہم انا میں اڑنے لگتے ہیں اور جفا میں حد سے بڑھ جاتے ہیں
تو یہ ہمیں ہمارے مقام پر چھوڑنے آتے ہیں

Nayab.khan22
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو۔

Nayab.khan22
 

پہلی فرصت میں انہی کو دفعہ کرتی ہوں جن کو گمان ہو، ان کے بنا رہ نہیں سکتی

Nayab.khan22
 

انسان کتنا ہی قیمتی کیوں نہ ہواگر بے قدروں کے ہاتھ لگ جائے تو اک آنےکا نہیں رہتا

Nayab.khan22
 

جو جتنا تمہارا ہے تم بھی اسکے اتنے ہی رہو
زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہے

Nayab.khan22
 

Mannat shah ki yaad ayi 🙂

Nayab.khan22
 

آج کسی نے مجھ سے کہا کہ "آپ کی باتیں گہری ہوتی ہیں" میں تب سے اس سوچ میں گم ہوں کہ کیا واقعی باتیں گہری ہوتی ہیں۔ کیونکہ گہرے تو دکھ ہوتے ہیں جو دکھائی نہیں دیتے، گہرے تو روح پہ لگے زخم ہوتے ہیں جو کسی سے سلتے نہیں، گہری تو خاموشی ہوتی ہے جس کا چیختا شور کسی کو سنائی نہیں دیتا، گہری تو درد کی رات ہوتی ہے جس میں کوئی روشن ستارہ طلوع نہیں ہوتا، گہرے تو دل ہوتے ہیں جو ہر احساس کو اندر دفن کر لیتا ہے اور گہری تو محبت ہوتی ہے جو پرانی ہو کر بھی پھیکی نہیں پڑتی۔ مگر کیا باتیں بھی گہری ہوتی ہیں۔۔۔؟؟؟

Nayab.khan22
 

آوارہ مزاجی کہی کا نہیں چھوڑی گی تمھیں چھوڑ کے یہ دربدری،
گھر کیوں نہیں جاتے تم جس اذیت کاُروز اتنا ڈھول پیٹتے ہو!!زخم اتنا ہی گہرا ہے تو مر کیوں نہیں جاتے

Nayab.khan22
 

قدر ہمیشہ لا حاصل شے کی ہوتی ہے مکمل خواب مر جاتے ہیں جبکہ نا مکمل خواب امر ہو جاتے ہیں لہذا جو لوگ آپ کو کھونا چاہیں تو اُن کی بھر پور مدد کِیا کریں۔🙂🖤

Nayab.khan22
 

میں نے کبھی چالاک یا مطلبی لوگوں کو ڈپریشن یا انگزائٹی میں مبتلا ہوتےنہیں دیکھا، میں نے نہیں دیکھا کہ ایسے لوگوں کو کبھی پینک اٹیک آتے ہوں ،یہ اذیتیں مخض حسّاس لوگوں کے لئے ہی ہوتی ہیں!

Nayab.khan22
 

میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں یہ الفاظ سوچ سمجھ کر بولا کریں ان لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے جب کہ کہیں بار انہیں لفظوں میں چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے

Nayab.khan22
 

parh ly Bhai
tu toh house wife bhi ni ban Sakta😂

Nayab.khan22
 

Aj tak Kisi larky ko phasa ke uska paisa nahi Khaya bass isi baat ka ghamand hai!!