log ehsas nahi
ehsan karty Hain bro
Arrange marriage is so scary what if she say.
hath Chory warna yeh chamcha muh py mar dungi😂😂
paisa Kamao Bhai uske ghr Walon ko kia bology Loyal Hun mein!!!
Mehbob toh Meri jaan tmhara bhi kamina he nikly ga sbr to karo🙂😂😑
Ajeeb Log Hain
jhoot Bolun Toh naraz hojaty Hain,Sach bolun toh bura Maan jaty hain😑🤦🏻♀️
Akely Khush rehne ki Bohat Gandi Addat lag gai hai mjhy..
play girl nahi Hn bss
"tutey hue Dil wali"
behno ka badla ly Rahi Hun
😂😑😏
Larka Bhagana hai toh bass usko rishta lany k Bol do😂🤦🏻♀️😏
شکريہ
رسمی دلاسے کا۔ تير تو آپ نے بھی مارا تھا۔
تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ۔۔۔؟ حیرت ہے
ہم جیسے لوگ تو دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں
دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو
میں تجھے جا کے دکھاؤں گی ایسے جاتے ہیں
loyalty mein kia rakha hai
"Tharki bano Tharki
😂
جسے آپ کی ضرورت ہوگی وہ خود آپ کو رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا دراصل پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ہوتے ہیں ان کا موازنہ نا کیجئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔
Girr jana aik Haadsa hai magar giry rehna apki marzi.🙃
log Hurt karty raheingy
Tum bass "Apne ko kya"
bol k sojanaa🙃
sbko Achaa Smjh lyna Meri Sbsey بری addat hai🙂
نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بچھڑ جاتا ہے تو اسے بھلانے میں ہمارا دماغ اکیس دن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اصول صرف اور صرف دماغ کے لیے ہی ہے جب کہ دل کا کوئی اصول نہیں ہوتا بات جب دل کے معاملے پر ان ٹکے تو تب اکیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں
مجھے یہ نا بتاؤ کہ
انہوں نے میری پیٹھ پیچھے کیا کہا!
بلکہ مجھے یہ بتاو۔۔
وہ تمہارے سامنے
اتنے بے جھجھک کیوں تھے؟
جو آرام سے یہ باتیں کہہ گئے۔
yadasht کمزور hai Meri Pr itni Bhi nahi k تیری Auqat bhool jaun..
عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں
عین ممکن ہے تیرے ساتھ آخری دن ہو میرے
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں صرف محسوس کیا جاتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain