Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

Dunia toh Bari دیر mein tmhein Smjhy Shayd,
Lekin mujhe maloom hai اوقات tmhari🙃

Nayab.khan22
 

ہم جیسے لوگ فریبوں میں رکھے جائینگے
ہمارے لیے کوئی دِل بنا ہی نہیں
🙂

Nayab.khan22
 

میں مسکرائے بنا نہیں رہ سکتی
جب کوئی کسی کو کہہ رہا ہوتا ہے
"Mein tumhein Kabhi nahi Bhoolnga"
کیونکہ میں یہ جانتی ہوں
یہ وہ سچ ہے۔
جسکی حقیقت جھوٹ ہے
چاہے اسکا دعویدار کتنا ہی مخلص ہو
🙂

Nayab.khan22
 

ویرانی خود میں تھی اور بے رنگ دنیا لگتی رہی

Nayab.khan22
 

میں اکثر دوسروں کی باتوں سے اس لیے بھی متفق ہو جاتی ہوں تا کہ وہ چپ ہو جائے

Nayab.khan22
 

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں
زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کھیں زیادہ خوبصورت ہے

Nayab.khan22
 

اور پھر مرد نے ہمیشہ
مخلص عورت کو
گنوایا ہے۔

Nayab.khan22
 

ظاہری ہر درد کی دوا ميسر ہے جہاں میں
باطن کی تو چوٹوں پہ مرہم بھی کہر ہے
🙃

Nayab.khan22
 

قدر ہمیشہ لا حاصل شے کی ہوتی ہے مکمل خواب مر جاتے ہیں جبکہ نا مکمل خواب امر ہو جاتے ہیں لہذا جو لوگ آپ کو کھونا چاہیں تو اُن کی بھر پور مدد کِیا کریں۔🙂🖤

Nayab.khan22
 

اپنے اندر چلتے ہوئے طوفانوں کو چھپانے کے لیے مسکراہٹ سے بڑا خول کیا ہوسکتا ہے؟؟

Nayab.khan22
 

زمانے کو زمانے کی پڑی ہے
تمہیں لاہور جانے کی پڑی ہے

Nayab.khan22
 

اب ہم بچے نہیں رہے
اس کی ایک مثال یہ بھی ہے:کہ
اب والدین ہمیں اپنے مسائل بتاتے ہیں
🙃اور ہم اپنے مسائل چھپاتے ہیں

Nayab.khan22
 

Siwaye light k Jane ky mujhe Kisi k Jane Sy فرق nahi prta..

Nayab.khan22
 

Friendly Hun
tmhari Friend nahi Auqat mein raho!

Nayab.khan22
 

بدکردار عورت کے لیے لفظ طوائف ہے
اور بدکردار مرد کے لیے کوئی لفظ نہیں مجھے اردو سے یہی گِلہ ہے

Nayab.khan22
 

وفا یہ ہے کے تیرے عیب جانتے ہوئے
بھی کبھی تیرے خلاف گفتگو نہیں کی

Nayab.khan22
 

Yahan present nai Sambhala jarha,Aur Log future plans kar rahy Hain

Nayab.khan22
 

ego ki baat nahi hai Bass Mera mood nahi hota Kisi sey baat Karne ka!

Nayab.khan22
 

Kisi k Liye Khud ko Mat badlo Dheet Bano Dheet

Nayab.khan22
 

کسی کے لیے ہر وقت حاضر ہو کر تو دیکھو
قیمتی سے فالتو بننے میں وقت نہیں لگتا۔