Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

Aurat ki Izzat karna Sekho
Muhabbat khudi Hojayegi😊

Nayab.khan22
 

دِل تو رکھا نہیں گیا تم سے
روزے رکھ لینا۔۔

Nayab.khan22
 

دُکھ ان تین لفظوں پر آکر ختم ہو جاتے ہیں۔
"خُدا ہے نا”

Nayab.khan22
 

وفاداری آپشن نہیں فرض ہوتی ہے اور فرض میں بے ایمانی کی کوئی “معافی “ نہیں ہوتی۔

Nayab.khan22
 

دِل کہیں، دماغ کہیں اور ،آنکھیں کہیں
! ڈھونڈو اپنے آپ کو آخر کہاں کہاں

Nayab.khan22
 

کبھی کبھی انسان یہ خود نہیں جانتا کے وہ کس کفیت سی گزر رہا ہے اور ان لمحوں میں کیسے ہیں آپ ؟ سب سے مشکل سوال محسوس ہوتا ہے
🥀

Nayab.khan22
 

آونا لیکر کچھ پل کی فرصتیں مل بیٹھ کر پئیں چائے"۔
❤️🩹🥀

Nayab.khan22
 

میں نے قہقہوں کے لبادے اوڑھ کر ثابت کردیا کہ میرے پاس کوئی غم نہیں

Nayab.khan22
 

اتنی بڑی دنیا ہے پر
میرا واسطہ صرف 🖊️ یکوں سے پڑتا۔ہے 😏😂

Nayab.khan22
 

بدترین زخم روح کے اندرونی زخم ہوتے ہیں

Nayab.khan22
 

جب کہیں سے رخصت لیجئے تو بھی پورے دل کے ساتھ پھر وہ چاہے کسی کا گھر ہو یا دل جس کے ساتھ بھی رہیے ۔اس کے ساتھ مخلص اور ایماندار رہیے

Nayab.khan22
 

خواب حقیقت سے زیادہ حسین ہوتے ہیں🥀

Nayab.khan22
 

اصل وفائیں تو انسان کی غیر موجودگی میں ہوتی ہیں🤍🌸

Nayab.khan22
 

Baat toh Sari برداشت ki hoti hai
Warna joh ro سکتی hai Woh Rula Bhi Sakti hai

Nayab.khan22
 

آو کہ گردشِ حالات کو سگریٹ کے دھوئیں میں اڑا دیں..۔۔
🖤🔥

Nayab.khan22
 

اگر تو مخلص تھا تو جا ، خدا کرے تُجھے تُجھ جیسا مخلص ملے۔۔🖤

Nayab.khan22
 

منافق دوستوں سے لاکھ بہتر ہے کھلا دشمن..
کہ غداری نوابوں سے حکومت چھین لیتی ہے🖤🥀

Nayab.khan22
 

جانتے ہو؟ شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہوتا ؟ اس لیے کہ عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی

Nayab.khan22
 

یہ دوستی، یہ مراسم، یہ چاہتیں، یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے🥀

Nayab.khan22
 

Happy Birthday to you
Bc😂