Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

Apne Taluqat/khushiyoun ko private rakhein..
Log Nazar Laga Dyty hain

Nayab.khan22
 

خدا کرے میرے حافظے سے مت جاۓ
تیرے نقوش ،وہ شام اور تیری آواز

Nayab.khan22
 

اب ضد نہ رہی تجھے پانے کی اب فقط تجھے بھولنے کی تمنا ہے

Nayab.khan22
 

اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے🙃🥀

Nayab.khan22
 

اور تم اب بھی میرے دل میں ہو لیکن! ایک زخم کے طور پر جو مجھے تکلیف دیتا ہے۔

Nayab.khan22
 

Dekha Jaye Toh mujhe koi Deserve nahi karta...
bass Baat Khtm😑😏

Nayab.khan22
 

چاند ثابت کرتا ہے کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں _

Nayab.khan22
 

میں نے کچھ نہیں کھویا۔۔۔
سوائے اس بات کہ میں خود کی ذات کو لے کر رحم دل نہیں رہی۔۔۔
🙂🍂

Nayab.khan22
 

بچپن میں ڈرایا جاتا تھا کہ کسی پر یقین نہیں کرنا انجان لوگ بہلا پھسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں اور ہاتھ پاؤں
کاٹ کر بھیک منگواتے ہیں اور اب بھی
لوگ یہ ہی کرتے ہیں ۔تم نے بھی یہ ہی کیا بلہلا پھسلا کر محبت کی راہ میں لے گئے ہاتھ پاؤں کاٹ کر واپسی کی راہ بند کر دی اور اب بھیک منگواتے ہو مجھ سے اپنی توجہ کی نظر کی۔۔۔۔

Nayab.khan22
 

جب یادوں کا قصہ کھولوں تو بہت منافق یاد آتے❤️🙂🩹

Nayab.khan22
 

:مجھے موقع مت دینا میں ویسے بھی سب کو چھوڑنے کے ارادے میں ہوں۔۔🙌🏻🙂

Nayab.khan22
 

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین اذیتوں پر یقین نہ کر سکے۔۔۔🙌🏻🤗✨🥀

Nayab.khan22
 

گھنٹوں سامنے بیٹھ کر دیکھوں گی تمہیں یہ لیپٹنا ، چومنا ، مہکنا ، تو عام باتیں ہیں۔۔۔
💫❤️🥺🫂

Nayab.khan22
 

تمہیں کیا لگتا ہے مجھے ہرا دو گے 24 گھنٹوں میں سے 22 گھنٹے اذیت میں رہ کر مسکرا دینے والی لڑکی ہوں۔۔۔
🙂🖤🥀

Nayab.khan22
 

کون جانے کہ ہمارے خوبصورت چہرے کتنی ہی بربادیاں چھپائے ہوئے ہیں

Nayab.khan22
 

اگر میری موت کے بعد آپ میری قبر پہ پھول لانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہ پھول مجھے میری زندگی میں ہی دے دیجئے مجھے خوشی ہوگی۔۔۔۔
🙂🥀

Nayab.khan22
 

آپ کی ہزار مخلصانہ کوششوں کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اسے سب سے قیمتی تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے "راستہ"
🙌🏻🥀🙂

Nayab.khan22
 

جب ہمارے درمیان پہلی دفعہ گفتگو ہوئی تھی تو مجھے یہ احساس ہو گیا تھا کہ میں اس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتی
❤️🩹🙃

Nayab.khan22
 

کچھ راتوں میں مجھے معلوم ہوتا تھا کہ اگر میں سوگئی تو میں مر جاؤں گی۔۔
🙂🥀

Nayab.khan22
 

ہر ازیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے اس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے اور نہ ہی درد سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے