Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

🦋انا کی بات ہے انا تجھ سے ذیادہ ہے مجھ میں مر جاؤں گی لیکن زندگی بھر رابطہ نہیں کروں گی

Nayab.khan22
 

فہرست آرزو میں تُجھے آخری لکھا
یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں
__🖤

Nayab.khan22
 

مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو فرشتہ چاہیے اور میں انسان ہوں

Nayab.khan22
 

انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا رہا ہے،زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اسے اندر سے کھا رہی ہوتی ہیں🥀

Nayab.khan22
 

میری پلکوں کا اب نیند سے کوئی تعلق نہیں رہا میرا کون ہے یہ سوچنے میں رات گزر جاتی ہے

Nayab.khan22
 

سکون قلب بھی ایک نعمت ہے،
ایسے ویسوں کے لئے تباہ نہ کیجیے 🙂🥀

Nayab.khan22
 

نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے اک دن
پھرڈھونڈتے پھروگےدسمبرکی ٹھنڈی راتوں میں🙃🥀

Nayab.khan22
 

منافقوں سے بڑا گہرا تعلق رہا میرا، آستین کے سانپ میں نے خود جو پالے تھے >>>

Nayab.khan22
 

وہ جو ٹوٹ کر بھی ہنس دے
ایسی بے شرم لڑکی ہو میں

Nayab.khan22
 

میرے پاس کھونے کے لئے اب صرف میں ہی ہوں ☺️

Nayab.khan22
 

اگر تم میرے لیے رو سکتے ہو
تو یقین رکھو میں تمہارے لیے مر بھی 🦋سکتی ہوں

Nayab.khan22
 

🥀منتیں،مرادیں،خوشی،حاصل لا حاصل ،ملنا ، بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہے ۔🙃❤️

Nayab.khan22
 

میں محبت کے وہ دن بھی جانتی ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں ٹکتے
اور وہ دن بھی جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی

Nayab.khan22
 

میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا

Nayab.khan22
 

تیرے چھوڑ جانے کی تاریخ ياد رہے گی
اس روز میں ہر سال سوگ منایا کرونگی

Nayab.khan22
 

کرتا ہوگا زمانہ گردش تیرے ارد گرد
لیکن میں اور ہوں میری حدیں اور ہیں

Sad Poetry image
N  : :زیادہ دل کی غلامی میں _____عزت کی نیلامی ہوتی ہے - 
Nayab.khan22
 

it's a different type of pain when you're sitting in your room at nighttime and suddenly you get hit by a waves of sadness while all you can do is suffer silence❤️🩹

Nayab.khan22
 

Akely Rehna Seekh Chuki Hun
Ab Dil Nahi Lgta Mehfilon Mein.

Nayab.khan22
 

کبھی ملاقات ہوئی تو سگریٹ آدھی آدھی پیئیں گے🥱