Damadam.pk
Nayab.khan22's posts | Damadam

Nayab.khan22's posts:

Nayab.khan22
 

نہ ہم کسی کے نہ ہمارا کوئی

Nayab.khan22
 

تمام نُقصانات قابلِ تلافی ہیں ہر دُکھ کا مداوا ہو سکتاہے ، مگر آپ کی زندگی کے وہ ماہ و سال
جو دوسروں
کو خوش کرنے میں ضائع ہوگئے اُن کا ازالہ ناممکن ہے

Nayab.khan22
 

بیشک آپ کے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔
سورۃ البروج

Nayab.khan22
 

ایک دن تم مُسکراؤ گے اور کہو گے
یاﷲ یہی وہ چیز تھی، جس کے لیے ہم دُعا کرتے تھے❣️💯

Nayab.khan22
 

میرا ربّ کہتا ہے۔۔۔۔!!!
"نا امید نہ ہونا".
حوصلہ رکھیں معجزے ہمیشہ مشکلوں
میں ہی ہوتے ہیں...

Nayab.khan22
 

*Hadith of the Moment*
نبی ﷺ نے ابو موسیٰ اشعری سے فرمایا: کیا میں تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ بتاوں جو جنت کا خزانہ ہے، تو میں نے کہا، کیوں نہیں! آپ ﷺنے فرمایا:
*لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ*
نہیں کوئی (برائی سے بچنے کی) ہمت اور (نیکی کرنے کی) قوت سوائے الله (کی توفیق) سے۔
(صحیح البخاری: 6409)

Nayab.khan22
 

معاملات زندگی و حقوق العباد کی اہمیت۔
مخلوق پر ظلم کرنے والا، ان سے دھوکا کرنے والا،
ان کی خوراک میں ملاوٹ کرنے والا جتنی "عبادت" کرتا جاۓ، بے فاںٔدہ ہے۔
کسی کا حق چھیننے والا " قرب الٰہی" کا دعویٰ کرے، تو یہ دعویٰ دلیل سے محروم ہے۔
حضرت واصف علی واصف

Nayab.khan22
 

*✨جسکو تم پریشانی سمجھ رہے ہو،*
*ہو سکتا ہے کسی اچھے وقت کا آغاز ہو۔*
*جب حضرت یوسف علیہ السلام کنویں میں گرائے گئے تو اُنہیں معلوم نہیں تھا کے یہ نئے سفر کا آغاز ہے۔ پیغمبری کا* *سفر،بادشاہت کا سفر،جہاں ایک دور ختم ہوتا ہے وہیں سے دوسرے دور کا آغاز ہوتا۔۔❤🔥💐✍🏻*

Nayab.khan22
 

*🫶🏻Hadith of the Day💕✨*
*حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنه سے روایت هے کہ*
*رسول اللہﷺ نےفرمایا :*
*جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا , اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتے ھیں ۔*
*(صحیح مسلم،912)*
*دورود شریف پڑھا کرو زندگی پریشانیوں مصیبتوں اور مشکلات سے پاک ھو جاے گی۔*

Nayab.khan22
 

"جس نے کسی بھائی پر کسی قسم کا بھی ظلم کیا تو وہ آج ہی معافی کر والے اس سے پہلے کہ درہم و دینار کچھ پاس نہ ہونگے اور اگر معاف نہ کرایا تو تو قیامت کے دن اس کی نیکیاں مظلوم کو دے دی جاےگی اور اگر ظالم کی نیکیاں نہ ہونگی تو مظلوم کے گناہ اس پر لاد دے جاےگے "

Nayab.khan22
 

*نبی پاک نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا*
*"اگر اللّه چاہے تو اپنے حقوق معاف فرما دے یا سزا دے لیکن بندوں کے بندوں پر حقوق معاف نہیں فرماے گا "*

Nayab.khan22
 

. حقوق العباد کی اہمیت
حقوق دو قسم کے ہیں
-حقوق اللّه
-حقوق العباد
حقوق اللّه سے مراد وہ حقوق ہیں جو بندوں پر فرض ہیں کے وہ اللّه کے لئے کرے مطلب قانون الہی کی پیروی ،اس کے رسول (ص) کی اطاعت ، ذکر الہی وغیرہ
اسلام میں حقوق العباد پر بہت زور دیا گیا ہے اس کو حقوق اللّه سے بھی بڑھ کر کہا گیا ہے
*حقوق العباد*
"اس سے مراد بندوں کے بندوں پر حقوق ہیں
نبی پاک نے ارشاد فرمایا
"تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا "
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر

Nayab.khan22
 

جہاں اللہ تعالیٰ کے حقوق ادا کرنے ہیں وہیں
والدین کے حقوق بھی پورےکرنےہیں لیکن ہم اس
بیچ میں غرباء ومساکین اورمفلسوں کے حقوق اداکرنےبھول جاتےہیں یاان کے حقوق ادا کرنےکو
اہمیت نہیں دیتے۔یادرکھئےحقوق العباد کی ادائیگی کی اسلام میں بڑی اہمیت ہےروزقیامت
حقوق العباد ادانہ کرنےپرسخت پکڑہوگی۔
اللہ تعالیٰ توفیق عطافرمائے۔

Nayab.khan22
 

*حقوق العباد کسے کہتے ہیں*
ہر انسان کا ایک تعلق اپنے خالق ومالک کے ساتھ ہے اور دوسرا تعلق اللہ کی مخلوق اور اس کے بندوں کے ساتھ ہے۔
دین اسلام اپنے ماننے والوں کو فقط عبادات (نماز، روزہ، زکوۃ وغیرہ) کی بجا آوری کا حکم نہیں دیتا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اللہ کے بندوں کے ساتھ اپنے معاملات بہتر بنانے اور بہتر رکھنے کے احکامات بھی دیتا ہے۔
دوسری قسم کے احکامات کو حقوق العباد کہا جاتا ہے۔

Nayab.khan22
 

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔*
آج کا ہمارا *ٹاپک* ہے۔
*حقوق العباد*
پوسٹ کو سمجھ کر پڑھیں اور عمل کرنے کی کوشش کریں۔
*جزاکم اللہ خیرا کثیرا*

Nayab.khan22
 

🍁ابھی جلتے ہوئے خوابوں کا دھواں باقی ہے

Nayab.khan22
 

*اللہ تو قریب ہی ہوتا ہے دور تو ہم چلے جاتے ہیں !🌼*

Nayab.khan22
 

اسلام علیکم
اے میرے پروردگار
ہمارے دلوں کو منافقت سے ہمارے عمل کو دکهاوے سے، ہماری زبان کو جهوٹ اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے.
ہمیں ہمارے والدین اور تمام امت مسلمہ کو معاف فرما کر صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے
آمین یا رب العالمین۔

Nayab.khan22
 

🌻 *Things to do on Friday*
▪️Perform Ghussal (Take a bath)
▪️Wear Neat Clothes
▪️Trim Your Nails
▪️Read Surah Al Kahf
▪️Send lots of blessings on Prophet Muhammad ﷺ
▪️Make Abundant of Duas (Specially from Asar till Maghreb)
▪️Do lots of Dhikr
▪️Give Charity
*جمعہ کے دن کرنے کے کام*
▪️غسل کریں
▪️پاک صاف کپڑے پہنیں
▪️ناخن کاٹیں
▪️سورہ کہف پڑھیں
▪️زیادہ سے زیادہ درود شریف اور اذکار پڑھیں
▪️ذیادہ سے ذیادہ دعائیں مانگیں
▪️صدقہ دیں

Nayab.khan22
 

محبت کی کتاب میں مجبوریاں
😇 فقط ایک بہانہ ہے