Damadam.pk
Nazeerkh's posts | Damadam

Nazeerkh's posts:

Nazeerkh
 

میرا واٹس ایپ سہی نہیں چل رہا

Nazeerkh
 

╰┈ ➤⁩
|•🦋 بھروسہ کرو ہماری دوستی پر
ہم کسی کا دل دکھایا نہیںکرتے
آپ اور آپ کا انداز ہمیں اچھا لگا
ورنہ ہم جلدی دوست بنایا نہیں کرتے 🎀•|

Nazeerkh
 

السلام علیکم

میری بہنا تم نے جو کام کیا ہے
غیرت نے تم کو سلام کیا ہے
N  : میری بہنا تم نے جو کام کیا ہے غیرت نے تم کو سلام کیا ہے - 
Nazeerkh
 

شام ِ بے کیف کو ، پُر کیف بنانے والے
مل ہی جاتے ہیں حکایات سنانے والے
کوزہ گر خون بھی مٹی میں ملا لایا ھے
آج یہ ہاتھ ہیں ، کچھ خاص بنانے والے
آنکھ میں ایک بھی آنسو نہیں رہنے دیتے
لوٹ لیتے ہیں ہمیں ، خواب دکھانے والے
اب اندھیروں میں بھٹکتےہیں تو یادآتےہیں
وہ سر ِ شام ، چراغوں کو جلانے والے
بےخبر ہیں ، کہ سفینے کی کہانی کیا ھے
دور ساحل پہ کھڑے ، ہاتھ ہلانے والے
دَرودیوار پہ حسرت سی برستی ھے قتیل
جانے کِس دیس گئے ، پیار نبھانے والے

Nazeerkh
 

کھلی جو آنکھ تو صدیوں کا فاصلہ نکلا
میرے وجود میں اک شخص دوسرا نکلا
عجب نہ تھا مجھےصحرا کی دھوپ کھا جاتی
قدم بڑھائے جنوں نے، تو راستہ نکلا
فراق صبح میں وہ آنکھ جل رہی تھی مگر
بُجھا ھوا درِ ہجراں پہ اِک دِیا نکلا
غضب کی آگ دہکنے لگی ہے سینوں میں
یہ کون دھوپ میں لے کر کے آئینہ نکلا
ہر ایک پھول نےجُھک کر تجھےسلامی دی
جو صحنِ گل میں کبھی تیرا تذکرہ نکلا

Nazeerkh
 

هلڙي زمانا
ڪٿي غريب سخاوت ڪندي ڏٺاسين
ڪٿي امير غريبن جا
مال کائيندي ڏٺاسين
استغفار

Nazeerkh
 

السلام علیکم

Nazeerkh
 

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے

Nazeerkh
 

محبت تو اک احساس ہے
جس سے ہوجائےوھی خاص ہے

Nazeerkh
 

کہاں تلاش کرو گے، تم مجھ جیسا شخص
جو تمہارے ستم بھی سہے اور تم سے محبت بھی کرے

Nazeerkh
 

اسلام علیکم

Nazeerkh
 

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*💕ہم کچی عمر کے وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں خوابوں کا ٹوٹنا دیکھا ہے اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجانے سے ہمیشہ ہی خود کو روکے رکھنے کی کوشش میں وقت سے پہلے ہی خود کو بوڑھے ہوتے دیکھا ہے💕*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*✿► ||اردو ادب || ◄✿*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

Nazeerkh
 

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*💕کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی کچھ تعلق ایسے ہوتے ہیں جو انسان چھوڑتا ہی نہیں. کیونکہ وہ چھوڑنا ہی نہیں چاہتا لیکن اداکاری خوب کرتا ہے تعلق کو چھوڑنے کی اس میں قصور انسان کا نہیں ہوتا وہ چھوڑ ہی نہیں سکتا کیونکہ کچھ چیزیں انسان کے اختیار میں نہیں ہوتیں انسان بے بس ہوتے ہیں۔ یہی حقیقت ہے کیونکہ کوئی سرگوشی مسکراہٹ، قہقہہ آنسو اور کوئی سناٹا تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہوجاتا ہے پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا درحقیقت ایک مشکل امر ہے تبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزرجاتی ہے💕*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
M

Nazeerkh
 

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*یہ بھی کب ممکن ہے کہ ایک شخص کو آپکی محبتــــــــــ پا کر تمام کائنات مل جائے ... نگاہ کچھ عرصہ کے لئے ایک جگہ ٹھہر سکتی ہے ... نہ ماضی بدل سکتا ہے ... نہ مستقبل ... ہم کسی کو کوشش کے باوجود مکمل اپنا نہیـــــــــں بنا سکتے... زندگی میــــں ہر شے بہت غیر متوقع ہے ... معلوم نہیــــــں کون ... کب ... کسی اور میں محبتـــــــــ ڈھونڈ لے ... انسان کو بہت زیادہ یقین ... تکلیف کی دلدل میــــں ڈال دیتا ہے ... جو تھکا دے ... اسے چھوڑ دینا چاہیے ... نہیــــــں تھکاتی ... جســــں کو چاہا جائے ... اســــــں کی بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے ...!!!*
💞💞
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*✿► ||اردو ادب || ◄✿*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

Nazeerkh
 

Aslaam alikum

Nazeerkh
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
وہ اس رکشہ میں بیٹھیں ،
جس کا رنگ انکے کپڑوں سے ملتا ہو
🤣😂😂😊

Nazeerkh
 

سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄

Nazeerkh
 

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں..!😂😬😋🙈
#

Nazeerkh
 

🎄🎄
__جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے_
_انہیں منزلوں نے پناہ دی__
_جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا_
_وہ قدم قدم پر بہک گئے_