السلام علیکم
صبح بخیر
*لوگوں کے ساتھ*
*اُن کے کِردار کے مطابق نہیں،*
*بلکہ!*
*اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے۔*
Aslaam alikum
*💫٠٠🔹۞قـیـمـتـی بـات۞🔹٠٠💫*
✒️ *دوسروں کا مزاج چاہے تمہیں پسند نہ ہو لیکن تمہیں اپنی نیک مزاجی نہیں چھوڑنی چاہیے۔ 📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞
*💫٠٠🔹۞قـیـمـتـی بـات۞🔹٠٠💫*
✒️ *اگر کسی فقیر کے پاس ایک روٹی ہوتی ہے تو وہ آدھی روٹی خود کھاتا ہے اور آدھی کسی غریب کو دے دیتا ہے لیکن اگر بادشاہ کے پاس ایک ملک ہوتا ہے تو وہ ایک اور ملک چاہتا ہے۔ 📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞
*💫٠٠🔹۞قـیـمـتـی بـات۞🔹٠٠💫*
✒️ *جتنے دن زندہ رہو اسے غنیمت سمجھو اور اس سے پہلے کے لوگ تمہیں مردہ کہیں نیکی کر جاؤ۔ 📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞
میں تم سے کچھ نہیں کہتی فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو
😍❣️
Aslaam alikum
Aslaam alikum
Aslaam Alikum
Amal kren🌷 sony sy phly darud pak prh k duaa mangen sbko maf kren Rasool saw k ly lazmi darud pak prhen jitni mrzi .fr aetalkursi or last mn sony ki duaa prhen .sony sy phly wazo lazmi kiya kren .pori rat ebadt mn shumar hogi .surty ekhlas ek bar prhny sy ek tahai Quran pak prhny ka swab milta h .agr 3 bar prh len to pory Quran pak ka swab milta h
سچ بتائیں ...
رونق آتی ہے نہ دمادم ...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅 پے
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
پاکستان میں ایک سٹال پر ایک کتاب کا عنوان دیکھ کر امریکی ڈاکٹر کو ہارٹ اٹیک ہو گیا. کتاب کا عنوان تھا "30 دن میں ڈاکٹر بنئیے"
😂😃😐😯😣😀😁😆😅😍
میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣
کبھی میری پوسٹ پسند نہ آئے تو بتا دینا😒😐
ایسا چماٹ پڑے گا سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😉
😒 حد ہے 😏 فری کی پوسٹ پر بھی اتنے نخرے👊😏😏
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ دمادم پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ😉
ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ یوں ہی گروپوں میں بھٹکتا رہا میری طرح 😑😫🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Me🙁
ایک آدمی نے باغ میں مٹی کا ڈھیر دیکھ ملازم سے کہا "ایک گڑھا کھود کر مٹی کو دبا دو"
ملازم : حضور! تو پھر اس گڑھے کی مٹی کہاں جائے گی؟
مالک بولا : احمق اس کے لئے دوسرا گھڑا کھود لینا
😁😄😃😂🤣🤩🤓🤪😫😟
مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
"لاکھ تو کپڑے بدل _ جوتے پہن, بال بنا.🍀🌸
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے"!❤✌
_______💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain