سفر میں ہاتھ ترے ہاتھ سے جدا ہوا تو۔
جہاں کھڑے تھے وہیں ڈر کے مارے بیٹھ گئے۔
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
السلام علیکم
صبح بخیر
خلـــوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیــدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیـــب نہیں ان کی خوبــــیاں دیکـــــھ پائیں
#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜
فیس بک پر زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں اس کا بوائے فرینڈ ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو.
جبکہ لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللہ کرے لڑکی ہو😂
اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂
آؤ درد بانٹتے ہیں 💞
تم دروازے میں انگلی دے دو 🤣🤣🤣
پھر مل کر چیخیں مارتے ہیں
🙈🙈🙈🙈
برائے مہربانی
شادی شدہ عورتیں اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کریں, تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں۔😁🙈شکریہ😒
مرد چاہے جتنی مرضی بہترین پوسٹ کر دے
وہ عورت کی Hi کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتا
😜😜😜
جج👨⚖: گھر میں مالک کے ہوتے ہوئے تم نے چوری کیسے کی؟؟؟؟
چور :🤔🤔صاحب آپ کی نوکری بھی اچھی ہے تنخواہ بھی اچھی ہے، پھر آپ یہ سب سیکھ کر کیا کروگے😛😛😛
میری غلطیوں کو در گزر کیا کریں 😏😏
بگاڑ تو آپ ویسے بہی میرا کچھ نہیں سکتے 😜😋 😂😉
کیا فائدہ اتنی پڑھائی کرنےکا😌😌🤪🤨
جب یہ بھی نہ معلوم کرسکے کہ سسرال کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
😀🤣☺☺☺😆😆😁
ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
😂😂😂😂
مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا 🙄😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے 😜😜
😉😉
🔷 *فـــرمــانِ حضــرت عـلــــــیؓ* 🔷
*✒️مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور علم تیری حفاظت کرتا ہے۔*
💞💞💞
#دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں🔥
☝سرکار❣️☝
#ساتھ وہاں تک ♨
#مطلب جہاں تک💯
نیند سے پہلے دماغ پر حاوی شخص رات کو آپکے دکھ یا خوشی کا سبب بنتا ہے💔🌝
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے❤🔥
❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️
*_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....*
*_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain