Damadam.pk
Nazeerkh's posts | Damadam

Nazeerkh's posts:

Nazeerkh
 

Aslaam alikum

Nazeerkh
 

السلام علیکم
وقت بدل جاتا ہے،اور وقت ہی بتاتا ہے لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں.

Nazeerkh
 

اھو يوٿيو ڪاٿي آهي جيڪو چوي پيو 1 مارچ کان ڇنڇر آچر موڪل ختم 🤣😂
وزيراعظم به ڪوڙو ته يوٿيو به ڪوڙو 🤣😃😄

Nazeerkh
 

*آج بھی دروازے سے چھپ کر دیکھتی ہے مجھے،*
🥰🌹📖
*گاوں کا عشق ہے جناب شہر کی نوٹنکیاں نہیں۔۔*

Nazeerkh
 

میں سوچ رہا ہوں شادی
کرلوں لڑکی کونسے ملک کی ٹھیک رہے گی؟?
.. 🙈😅

Nazeerkh
 

کسی کے پاس
ہے!ego
کسی کے پاس attitude😏
میرے پاس تو☝️دل ہے۔😍
وہ بھی بہت کیوٹ🙆🏻♀️

Nazeerkh
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں 😍
ان کا شکریہ۔۔!!❤️
جو نہیں کرتے مت کرو🔥
میں نے کونسا۔۔۔!!!🙆🏻♀️
الیکشن لڑنا ہے۔۔

Nazeerkh
 

Mujhe mesg kar ke apne zinda hone ka yaqeen delao..... mujhe ap sub ki tantion hori h😂

Nazeerkh
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں😥😥
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ

Nazeerkh
 

الائي ڪهڙي دولت تي انسان کي آڪڙ ۽ ناز آهي هوندو ته آخري ۾ غسل لاء به ٻين جو محتاج !

Nazeerkh
 

انگریزی کو بلی میں کیا کہتے ہیں
جس کا جواب ٹھیک ہوا 200 کا لوڈ ملے گا 😎

Nazeerkh
 

السلام علیکم

Nazeerkh
 

کونسے والے ہو؟؟
1:پٹھان♥️ 2:پنجابی😉
3:سرائیکی😱 4:بلوچی😬
5:سندھی😇

Nazeerkh
 

تم کو اک بات حقیقت کی بتا دیتے ہیں
جس کو اکثر یہ لوگ چھُپا دیتے ہیں
تم نے گرتے ہوئے پتوں کو تو دیکھا ہو گا
اپنی ہر سانس وہ ٹہنی پہ گنوا دیتے ہیں
کیا خوب سجاتے ہیں بہاروں میں شجر کو
کڑی دھوپ میں اپنا آپ جلا دیتے ہیں
کتنے بے رحم شجر ہیں نئے پتوں کی خوشی میں
پرانے پتوں کو خزاؤں میں گرا دیتے ہیں
اور وہ جو گر جاتے ہیں قدموں میں شجر کے
لوگ ان ہی وفا داروں کو پیروں میں دبا دیتے ہیں

Nazeerkh
 

سبحان اللہ
الحمدللہ
لاإلہ إلا اللہ
اللہ أکبر
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم
استغفراللہ وأتوب الیہ
لاالہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا حول ولا قوتہ إلا باللہ

Nazeerkh
 

السلام علیکم و رحمةاللہ وبرکاة

Nazeerkh
 

مسلمانوں نے 1400 سال حکومت کی. اور 1400 سالوں کی کامیابی کے بعد یہ یکدم ناکامی جس نے پاکستان کو دولخت کر دیا. ہضم نہیں ہو رہی تھی. ناکامی بلا جواز نہ تھی ہمیشہ کی طرح یہاں بھی غداروں نے اپنا کام دکھایا. بقول شاعر
جعفر از بنگال صادق از دکن
ننگ دیں ننگ قوم ننگ وطن
مسلمانوں کو جب بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا محض غداروں کی وجہ سے کرنا پڑا تھا. 1971میں تو مشرقی پاکستان کی بھولی بھالی عوام کو غدار لیڈروں نے کچھ ایسا بہکا دیا تھا کہ وہ مغربی پاکستان کے لوگوں کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھنے لگےتھے....
End

Nazeerkh
 

چھا جانا.
جس قوم کی ماؤں نے خالد بن ولید موسیٰ بن نصیر طارق بن زیاد محمد بن قاسم قتیبہ بن مسلم نورالدین زنگی صلاح الدین ایوبی عمادالدین زنگی محمود احمد غزنوی احمد شاہ ابدالی شیر شاہ سوری اور ٹیپو سلطان جیسے جرنیل پیدا کیے جن کے آگے ساری دنیا گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی.
جن کی دہشت سے دنیا کانپتی تھی. آج اسی قوم کی سب سے بڑی سلطنت میں مسلمانوں کی سب بڑی فوج اس قوم کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہو گئی جس پر

Nazeerkh
 

رسم کی ادائیگی کے لیےجنرل نیازی نے اپنے ہم منصب بھارتی جنرل اروڑہ کو ڈھاکہ آنے کی دعوت دی ہے
یقین جانیے پہلے تو اس خبر کو دل ماننے کے لیے تیار نہیں ہوا تھا کہ مسلمان ہندوؤں کے آگے ہتھیار ڈالیں گے.
محمد بن قاسم کا چند ہزار سے راجہ داہر کو شکست دینا. محمود احمد غزنوی کا سومنات پر 17 حملے کرنا پھر فتح کرکے ہیرے جواہرات ٹھکڑا کر بت کو توڑ کر بت شکن کہلانا. احمد شاہ ابدالی کا راجہ جے چند کو شکست دینا. اور ہر بار اس سے اپنے پاؤں دھلوا کر اسے چھوڑ دینا. مدینہ کی گلیوں سے مجاھدین کا نکلنا اور ساری دنیا پر چھا جانا.

Nazeerkh
 

گھٹنے ٹیک دے گا. اور جنگ بندی کے عوض مقبوضہ کشمیر ہمیں طشتری میں رکھ کر پیش کر دے گا. جنرل نیازی ان دنوں مشرقی کمان کے سربراہ تھے.
ان کے اس دعوے کی بڑی تشہیر کی گئی کہ بھارتی افواج کو واپس ان کی سرحدوں میں دھکیل دیا گیا ہے.
اور بھارتی ٹینکس ان کی لاشوں پر سے گزر کر ہی ڈھاکہ میں داخل ہو سکتے ہیں. ان خوش کن دعوؤں پر بہلاے گے دل پر بی بی سی کی یہ خبر بجلی بن کر گری کہ16 دسمبر 1971 کو پاکستانی فوج ہتھیار ڈالنے کا معاہدہ کر چکی ہے. اور اس رسم کی ادائیگی کے