Damadam.pk
Nazeerkh's posts | Damadam

Nazeerkh's posts:

Nazeerkh
 

👈 *اللہ_والوں_کی_مجلس_کا_اپنا_ہی_اثر_ہے*
جنید بغدادی ؒ کے زمانے میں ایک بہت مشہور ڈاکو تھا، وہ ڈاکہ زنی سے باز نہیں آتا تھا یہاں تک کہ کئی مرتبہ پکڑا گیا ،قاضی اسے ہر بار پکڑے جانے پر کبھی 100، کبھی 200، کبھی 300دروں کی سزا دیتے، اسے اس وقت تک 16ہزار درے لگ چکے تھے مگر وہ اس قبیح فعل سے باز نہیں آتا تھا حتیٰ کہ اس کا ایک ہاتھ بھی کاـٹ دیا گیا مگر وہ باز نہ آیا اور اپنےایک ہاتھ سے ہی چوری اور ڈاکہ زنی کرتا رہا.لوگ اس سے بہت خوفزدہ رہتے ، کوئی اس کے سامنے جانے کی جرأت نہ کرتا.
ایک دن ایسا ہوا کہ وہ ڈاکو جنید بغدادیؒ کے گھر چوری کی نیت سے داخل ہو گیا.حضرت جنید بغدادیؒ نے تجارت کی غرض سے کچھ کپڑے اور دیگر اشیا منگوا کر رکھی ہوئی تھیں اور انہیں دو تین گٹھڑیوں میں باندھ رکھا تھا. مشہور ڈاکو جب دیوار کود کر گھر میں داخل ہوا تو اسے وہ سا

Nazeerkh
 

.q2
.x1
.x3
.x3
.x3
.x3
.x4

Nazeerkh
 

*💕زندگی اِک خوبصورت احســاس ہے محبت بانٹنے والوں کیے لئے لیکن محبت بانٹــنے والــے شــاید کـم ہوتے جا رہے کہ زندگیـوں میں تلخیـوں نے جگہ لینی شروع کر دی آپ کـے دو میٹھے بـول کسی کی زندگی بھر کـی تھکن کم کر سکتے ہیں مـسکرائیے نفــرتوں کے جــہاں میں محــبتوں کــو فــروغ دیــں💕*

Nazeerkh
 

*💕اکثر چپ رہ جانے والوں کے بارے میں یہی خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہار گئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہماری باتوں کے جواب میں ہم نے ان کو لاجواب کر دیا مگر نہیں ہر گز نہیں کبھی کبھی چپ رہنے والے اور ہر بات کو جلدی ختم کر دینے والے یا پھر کڑوے جواب دینے والے صرف اپنا آپ، آپ کے سامنے توڑنا نہیں چاہتے آپ سے بھلائی کی بھیک نہیں مانگنا چاہتے آپ سے اپنی حالت پر افسوس نہیں کروانا چاہتےاور بدلے میں بے مروت کہلا کر بدنام ہو جانے کو ہی بہتر سمجھتے ہیں💕*

Nazeerkh
 

*💕جس طرح آپ لوگوں کے سامنے جانے سے پہلے اپنے کپڑے کو ٹٹولتے ہیں اسی طرح آپ اپنے الفاظ کو لوگوں تک پہنچنے سے پہلے ٹٹولئے اس لئے کہ جس طرح کپڑے آپ کے اخلاق اور ذوق کا پتہ دیتے ہیں اسی طرح آپ کے نیک یا بد ہونے کی پہچان آپ کے الفاظ کے ذریعہ ہوتی ہے💕*

Nazeerkh
 

*💕جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے ہو اُس کو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتا ہے کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے ؟ وہ نہ اچھی ہے نہ بُری سوائے اس کے کہ تمہاری میں نے ُاسے بُرا بنا دیا ہے کسی دوسرے کی میں نے ُاسے اچھا بنا دیا ہے💕*

Nazeerkh
 

آج کومینٹ والے دوست کہاں ہیں کوئی کومینٹ نہیں کر رہا

Nazeerkh
 

رب اور بندے کا رشتہ تو ازل سے ہے اور ابد تکــــ رہے گا۔ یہی باقی ہے باقی سب فنا ہے.....!!!
ساری دنیا اکھٹی کر کے بیٹھ جائیں،اپنے دکھ بتائیں، روئیں، چلائیں، دہائیاں دیں، اطمینان نہیـــــں ملے گا....!!!
*لیکن اگر آپ آنسوؤں کو اپنے ربّ العالمیـــن کے سامنے بہائیــں گے تو اللّٰــــــہ کا کرم، فضل، رحم، اور اطمینان سب ہی مل جائے گا....!!!*

Nazeerkh
 

*💕ہمیشہ خود کو سمجھـوتـے کرنا نہ سکھائیں کبھی دل کی بھـی سننا سکھائیں کبھـی آنکھیں بند کر کے ایک دم فیصلہ کر لینا بھـی سکھائیں کبھـی زندگی میـں صرف اپنی خوشی کیلئے تھوڑا پاگل پن بھـی کرنا سکھائیں پھر آپ جانیــں گے کہ وہ جو کہتے ہیـں زندگی ایک بار ہی ملتی ہے وہ کیـوں کہتے ہیـں💕*

Nazeerkh
 

*💕کبھی کبھی دل کرتا ہے یونہی کسی شام ساحل پر بیٹھ کر گھنٹوں پانیوں کے شور کو سنوں ، لہروں کی موجوں کو دیکھوں اور آنکھیں بند کر کے اس گیلی مٹی کی خوشبو اپنے وجود میں اتار لوں اور پھر جب سورج غروب ہونے لگے تو میں اس ڈھلتی روشنی میں شام کے عکس کو نگاہوں میں قید کر کے ساحل کے سکوت کو محسوس کروں ۔ ۔*
*بس کبھی کبھی دل کرتا ہے ساحل کے کنارے بیٹھ کر اپنی سمت آتی لہروں میں اپنے سارے دکھ درد بہا دوں ، اور وہ لہریں اپنے ساتھ میری تمام اداسیوں کو میرے پیروں سے ٹکرا کر اپنے ساتھ بہا کر لے جائیں....!!!*
💕💕💕💕💕💕💕💕💕

Nazeerkh
 

☘️☘️
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*
☘️☘️

Nazeerkh
 

💖🖤💖
*تباہی اور بربادی ہے ایسے تمام لوگوں کیلئے جو انسانوں کو طعنے دیتے ہیں اور اُن کے عیب کی تلاش میں رہتے ہیں...!!!*
💖🖤💖

Nazeerkh
 

🌹🌹
*والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں.....!!!!*

Nazeerkh
 

🌹🌹
*زندگی کے اکثر مقامات پر میں نے یہ جانا کہ میرے ساتھ اللّٰہ کے سوا کوئی نہیں ہے اور تب مجھے اندازه ہوا کہ صرف اللّٰہ کا ہونا کس قدر بہتر ہے*

Nazeerkh
 

*یہ فانی جسم خواہ کتنا ہی حسین و جمیل اور باعظمت کیوں نہ ہو ایک دن قبر کی آغوش میں سلا دیا جائے گا.....*

Nazeerkh
 

☘️☘️
*ﺩﻭﺭﺍﻥِ ﮔﻔﺘــــﮕﻮ ﺳــﺐ ﺳـﮯ ﺑـــﮍﯼ ﻏﻠـــﻄﯽ ﺟـﻮ ﮨـﻢ ﮐـــــﺮﺗﮯ ﮨـﯿﮟ، ﻭﮦ ﯾـﮧ ﮐــﮧ ﮨـﻢ ﺳــﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯿــﻠﺌﮯ ﻧﮩﯿـــﮟ ﺳــﻨﺘﮯ ﺑﻠـــﮑﮧ ﺟـــﻮﺍﺏ ﺩﯾـﻨﮯ ﮐــﯿﻠﺌﮯ ﺳــﻨﺘﮯ ﮨـﯿﮟ...!!!*
☘️☘️

Nazeerkh
 

✍️ ... *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...“*

Nazeerkh
 

💖🖤💖
*تباہی اور بربادی ہے ایسے تمام لوگوں کیلئے جو انسانوں کو طعنے دیتے ہیں اور اُن کے عیب کی تلاش میں رہتے ہیں...!!!*
💖🖤💖

Nazeerkh
 

☘️☘️
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*
☘️☘️

Nazeerkh
 

پھول کھلتے ہوئے بہت دیکھے
لیکن ہائے اُس شخص کی ہنسی