Damadam.pk
Nazish.11's posts | Damadam

Nazish.11's posts:

Nazish.11
 

وہ بے ساختہ کھلکھلا کے ہنسنے والا لڑکا
اب وقت بے وقت بے تحاشا رو بھی دیتا ہے۰۰۰۰

Nazish.11
 

تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی دعا ہو تم۰۰۰۰۰۰۰۰

Nazish.11
 

محبت کرنا گناہ نہیں مگر
میری محبت سے محبت کرنا
گناہ ہے۰۰۰۰۰۰

Nazish.11
 

اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے کہ جو
آپ کا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو۰۰۰

Nazish.11
 

نہ میں اتنا کسی اور کے سامنے بولتی ہوں
اور نہ وہ اتنا کسی اور کی سنتا ہے۰۰۰

Nazish.11
 

تم یاد بہت آ رہے ہو
لیکن
تم کون ہو یہ یاد نہیں آ رہا۰۰؟؟

Nazish.11
 

سنو۔۔
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں صرف محسوس کیا جا سکتا
ہے۔

Nazish.11
 

ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے۔
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں
تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر
سے پاؤں تک سرخ ہوجاتا ہے۔
کوئی ہماری ہماری قربت کے لئے
ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی
دور رہنا چاہتا ہے۔
ہم کسی کے لئے ایک مثال اور کسی کے
لیے ایک سبق ہوتے ہیں۔

Nazish.11
 

یہ چائے خانوں کی میزوں پہ۔
قہقہوں کے شریک۔
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو
سب کے سب تنہا۔

Nazish.11
 

Not everyone deserves a seat at the table of your life.
Choose wisely..!!

Nazish.11
 

عجیب سی کشمکش ہے۔
لڑکی بھی ہوں،اور مضبوط بھی

Nazish.11
 

اے اہلِ زمانہ قدر کرو
نایاب نہ ہوں،کمیاب ہیں ہم
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

Nazish.11
 

بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو سوال کیسے جواب چھوڑو
ملی ہیں کس کو جہاں کی خوشیاں ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو
نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو مجھے یقیں ہے کہ خوش بڑے ہو
ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے ہیں کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو
محبت کے تمام وعدے بھلائے کس نے نبھائے کس نے
تمہیں پشیمانی ہو گی جاناں جو میری مانو حساب چھوڑو

Nazish.11
 

بے وجہ الزام لگ جائے تو کیا کیجئے
پھر یوں کیجئے وہی گناہ کر لیجئے۔

Nazish.11
 

چیخنے والے کیا سمجھیں گے
کہ چپ لگ جانا کیاہوتا ہے۔

Nazish.11
 

اتنے خاموش ہوں گے ہم
کہ چیخ اٹھو گے تم۔

Nazish.11
 

اتنی حساس تھی میں جان گنوا دی اپنی
پاؤں سے لپٹا ہوا سانپ نہ مارا میں نے

Nazish.11
 

لوگوں کو آپ میں تبدیلی نظر آ جائے گی لیکن اپنا وہ رویہ نظر نہیں آئے گا جو اس تبدیلی کی وجہ بنا۔

Nazish.11
 

لوگ کہتے ہیں میں بے حس ہوں پر میں جانتی ہوں۔
میں بے حس نہیں ہوں مجھ میں بھی احساس ہیں پر میں اپنے احساس کسی پر عیاں نہیں ہونے دیتی۔

Nazish.11
 

کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے
عشق والوں کی خیر مانگا کر۔