زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیں گزاری جا سکتی۔ عملی زندگی کچھ اور ہے ایسے ایسے مرحلوں میں سے گزرنا پڑھتا ہے کہ سب خواب اور سنہری باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔
کہتے ہیں کچھ حقیقتوں، سچاہیوں اور تلخیوں
کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں بھلائی ہوتی
ہےاپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی۔۔
ان میٹھی زبانوں والوں سے جناب
اجتناب اجتناب اجتناب۔۔۔
Some keep a diary
Seems like a fantasy
But it may require
Some love and desire
It’s something to cover me
There’s never a guarantee
That loving is so easy
So may define it as sugar and
brownies but sour just
As lime is...!!
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے اور
ایمان ہر ایک پر نہیں لایا جا سکتا۔۔
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا
جسے ہم اپنا کہیں ،عشق کریں
،روز پڑھیں
ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔
عمر کچی ذہن بوڑھا ہو جائے
ایسی جوانی کے دکھ سمجھتے ہو۔۔
جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتیں اور سوچتی ہیں
ہمارا ذہن تو صاف ہے
تو سنو۔۔
تمہارا ذہن کتنا بھی صاف کیوں نہ ہو جائے
فاطمہ بنت محمد سے زیادہ صاف تو نہیں ہو
سکتا اور پردے کا حکم انھیں بھی تھا۔۔۔
جو مرد کسی ہنستی بستی لڑکی کو خاموش کر دیتے ہیں۔
وہ دنیا میں لازمی نشان عبرت بنتے ہیں۔۔۔
تم جس کے لیے روتی ہو
“بنت-حوا”
وہ تنہائی میں تمہیں
بدکردار سمجھ کے ہنستا ہے۔۔۔۔
سخت اذیت ناک ہوں میں
جہاں مر جانا چاہیے۔۔
وہاں مسکرا دیتی ہوں۔۔
اور رہی بات میری۔۔۔
تو سنو۔۔
مجھے دل پر پتھر رکھنا
اور دل کو
پتھر کرنا خوب آتا ہے۔۔۔
ہم احتیاط پسند
اختتام سے پہلے
کہانی سے خود کو
نکال لیتے ہیں
لائ نہ ایسے ویسوں کو خاطر میں آج تک
اونچی ھے کس قدر تیری نیچی نگاہ بھی
“Anything is possible when
You have the right people
There to support you.”
Mujh sy pehly Bhi Tha Koi Uska,
Wo Mery Bd Bhi Ksi Aor Ka Hai.....!!!!!!
We never lose friends,
We only learn who our
true ones are.”
When you are happy,
You enjoy the music....
When you are sad,
You understand the lyrics...!!!
Apologising doesn’t always mean
You’re wrong and the other person
is right.It means you value your
relationship more than your ego.......!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain