شادی کیا ھوتی ھے
یہ سمجھنے کیلئے اک سائنس دان نے شادی کر لی
اب اسے یہ ہی سمجھ نث آرہی کے سائنس کیا ہوتی ھے،😆😆😆😆😆
😔حالات نے میرے چہرے کی چمک چھین لی
ورنہ یوں دو چار برس میں بوڑھاپے تو نہیں آتے😭
لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
پر سیمنٹ اور بجری سے کیا پکوڑے بنتے ہیں،🤔🤔
ہاے،،، اتنی سی عمر میں اتنے سارے تجربہ
اے زندگی مجھے تھوڑا تو جینے دے
توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
اتنا ہی روح میں نکھار پیدا ھوتا ھے
صبح بخیر
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
لیکن وہ جو بنا رہے تھے بہانے عجیب تھے
😔مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو
😣ہم نے مسکرا کر کہا تیری تلاش میں
وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں
کے وہ آ پ کو وقت دے سگے
جانے دو صاحب اتنے شکوہ
لگتا ھے محبت نہیں احسان کرتے ھو