کوئ ایسی راہ پہ ڈال مجھے
جس راہ سے وہ دلدار ملے
کوئ تسبیح دم دارود بتا
جسے پڑھو تو میرا یار ملے
تجھ سے جس طرح میں اظہارِ تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر لی
کوئ سجدہ ایسا مل جائے
میں سر جھکاؤ رب مل جائے








ہماری زندگی میں بہ سکون تب ہوتی ہے
جب ہم اپنے نصیب کو مانتے ہی نہیں کے جو ھوا وہ ہمارے نصیب میں تھا
بگڑ گیا سنور گیا؟
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
خاموش ہو تو صرف تیری خوشی کیلئے ورنہ لوگ جواب دینا ہم سے سیکھتے ہیں
تمہیں بس لاکھ تک آ تی ہے گنتی
ہائے کروڑوں خامیاں ھے مجھ میں
نظر چرا کر کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا
غم تو لکھے سو لکھے میری زندگی میں
اب یہ رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
میں اتنی معصوم ہوں کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا🙁🙁 جب بھی کیا ذلیل ھی کیا ،😝😝😝😝

جس مصور کی نہیں بکتی کوی تصویر
تیرا عکس بنائے گا تو چھا جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain