Damadam.pk
Naziya-a's posts | Damadam

Naziya-a's posts:

Naziya-a
 

دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زندگی پر آنسو بہاتی یے

Naziya-a
 

قبل رحم ہے وہ قوم جس کے پاس عقیدے تو
بہت ہے مگر دل یقین سے خالی ہے

Naziya-a
 

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں
صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے

Naziya-a
 

آؤ اس فرق نظر کو مٹا دے
دنیا یہ سمجھتی ہے
ہم اور ہے تم اور

Pakistani Celebs image
N  : 🥰🥰🥰my favourite actor - 
Naziya-a
 

اس کے گھر ہم چھوڑ کے آئے
☕جلتا سگریٹ ٹھنڈی چاۓ

Naziya-a
 

میں جی تو لو گی اب تیرے بغیر
لیکن سن
سانس کھنچنے اور لینے میں فرق ہوتا ہے

Naziya-a
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے
بند آنکھیں کھولو سامنے تم ہو

Naziya-a
 

آیا نا ایک بار عیادت کیلئے وہ
سو بار ہم فریب سے بیمار ہو گئے

Naziya-a
 

زمداریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے
گم ھوتی ہے وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے

Naziya-a
 

عجیب ترا سے گزری ہے زندگی
سوچا کچھ ہوا کچھ کیا کچھ ملا کچھ

Naziya-a
 

میں وہ لکھ کے بہت رویی
جسے پڑھ کے تم مسکرائے ھو

Naziya-a
 

اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھے
حد سے زیادہ سمجھداری زندگی کو بور کر دیتی ہے

Naziya-a
 

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہیں ہیں میرے 😟😟پاس

Naziya-a
 

تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے
اور میرا عشق نگے پاؤں

Naziya-a
 

کیا ضروری تھا یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے

Naziya-a
 

یہ جو لوگ آ کے مارے کو انگلش میں سمجھاوے ہے ان کو میں بتا دو مارے کو انگریزی نا آ تی ہے

Naziya-a
 

سب کے مطابق ہو جاؤ
مطلب میں بھی منافق ہو جاؤ

Naziya-a
 

قاصد نے دی خبر کے آ ینگے وہ رات کو
😣😣اتنا کیا چراغاں کے گھر تک جلا دیا

Naziya-a
 

میں نے فجر کی نماز میں اسے مانگا
لیکن اس کو چاہنے والا تہجّد کا پابند نکلا