اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,
کوئی تو ہو جو گھبرائے مری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے مرے لہجے کا دکھ...
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پھر انہیں خود کشی سکھاتا ہوں
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہ۔
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہ۔
*جو چلے گئے ان سے کیا واسطہ*
=
=
*جو پاس ہیں وہ خاص ہیں*
جنازہ۔۔ پڑھا۔۔ بھی ۔۔تو ۔۔غیروں۔۔ نے۔۔ پڑھا😌
جن کے لیے جان دی وہ رہ گئے....! وضو کرتے کرتے