Hmmmmm
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں لہروں پر*
*جب دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا
آخری بات اس کی یاد آئی..
اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی
نیند بھی نلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں"
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بهول کر سو نا
نیند بھی نلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں"
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بهول کر سو نا
کبھی چاند کہا اس نے مجھے
اور کبھی آسمان سے گر دیا
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آۓ بھی تو آنکھوں کو بُرا لگتا ہے
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آۓ بھی تو آنکھوں کو بُرا لگتا ہے
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا
میں اکثر غم زدہ لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں....💔
مجھ سےکوئی مجھ سا دیکھا نہیں جاتا....
یادیں کیوں نہیں بچھڑتی ۔۔۔
💕
لوگ تو پل میں بچھڑ جاتے ہیں۔۔۔
ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــــــــ؟؟؟
ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ ﮐﻬﻨﺎ۔۔۔۔!!!
ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ
نہ ــــــــــ نہ ــــــــــ نہ😒
Sooo boooring😡😡😡
سوچ رہی ہوں کہ پوری رات جاگ👀 کر چیک کروں
کہیں میں سوتے ہوئے خراٹے تو نہیں لیتی.. 🤔🙄😀😀😀
اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے 👌
Good evening
اداس ایک مجھ ہی کو تو کر نہیں جاتا
وہ مجھ سے روٹھ کے اپنے بھی گھر نہیں جاتا
وہ دن گئے کہ محبت تھی جان کی بازی
کسی سے اب کوئی بچھڑے تو مر نہیں جاتا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain