دل❤ اور قِسمت 💭 کی کبھی نہیں بنتی
کیو کہ جو دل❤ میں ہوتا ہے وہ قِسمت 💭 میں نہیں
غمِ زمانہ نے مجبُور کر دیا، ورنہ
یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے.
کبھی کبھی ہماری بہت زیادہ چاہت دوسرے انسان کے لیے گھٹن بن جاتی ہے ہم جب کسی کو خود سے بڑھ کر چاہنے لگتے ہیں ہر وقت اسی کو سوچتے رہتے ہیں ہر وقت اس کو میسر ہوتے ہیں تو اپنی وقعت کھو دیتے ہیں کیونکہ محبت کا مان رکھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی
ہمارا ہر وقت لوگوں کو میسر ہونا خاص سے عام کر دیتا ہے
بس ایک تو تھا ، جسے رائیگاں کیا میں نے
اور ایک عشق تھا جو بے پناہ مجھ سے ھوا۔۔!!
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
❤خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙❤
🌹•' بہترین انسان وه ہے ۔ جسکا وجود ۔ دوسروں کیلیئے ۔ فائدہ مند ہو '•
زندگی کا کوئی احسان نہیں ہے مجھ پر.........
میں نے دنیا میں ہر اک سانس کی قیمت دی ہے.
❤
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے...!!🙏
پھر یوں ہوا کہ بھول گئے اس کا نام تک
جتنا قریب تھا ______ اُسے اُتنا الگ کیا
💕ﺟﺐ ﮐﺎﻧﭻ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ھﻤﺎﺭﺍ ۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ💕
💕ﺟﺐ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻢ ﺳﺎﺗﮫ ھمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ💕
💕ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎ ھو
ﺍﻭﺭ ﺭﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺑﮩﺖ💕
💕ﺗﺐ ھﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہہ ﺩﯾﻨﺎ
ﺑﮯﺑﺎﮎ ﺳﮩﺎﺭ
👌👌
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہی
👌👌
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہی
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ
ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺸﮑﻞ ہے
ﮐِﺴﯽ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻓﻌﮧ " ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮﻧﺎ "
ﺍﻭﺭ ﺟِﺲ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺍُﺳﮯ " ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ " ﮐﮩﻨﺎ
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جاۓ😍😍
سوچو تمہارے دیدار میں اس کا کیا حال ہو گا🔥💕
تیرے لیے تو خواب تھا، آیا گزر گیا
آ دیکھ میری ذات کیسے بکھر گئی
Hmmmmm
اللہ وہ زخم بھی بھر دیتا ہے جو ہمیں لگتا ہے کبھی نہی بھرے گا
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
اس نے گر ہاتھ چھڑانے کا ارادہ باندھا
میں نے جینے کی اذیت سے مکر جانا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain