دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے دوست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘
💘💞زخمی دل💞
میں کیوں اس سے کہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے💔
کیا اس کو نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر❤
ﺑﮯ ﻭﻓﺎﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺁﺝ
ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﺁﺟﺎﻧﺎ ﻣﮩﻤﺎﻥِ ﺧاص ﮨﻮ ﺗﻢ
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
محبت ایک آسمانی جذبہ ہے
جو صرف اور صرف پاکیزگی کے بنیاد پر قائم ہے
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے *
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے۔۔۔
💔💔💔
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں۔۔
دل واقف ہو چکا ہے محبت سے صاحب
اسی لئے دوبارہ کرنے کی اس کی ہمت نہیں
خوددار بہت ھوں اور ضدی بھی بلا کی ھوں
جب چھوڑ دیا تم کو تو بھول بھی جاؤں گی __
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے۔۔۔
تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں. 💔
پھول تو ہر رنگ کے مل جائے گے تمہیں!🌹
🌹مگر ہر رنگ سے خشبو ہماری نہیں آۓ گی
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کر دیا !!!
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کر دیا !!!
میں نے برسوں لگا دئیے ورنہ*
*لمحہ کافی تھا بھول جانے کو*
کبھی فرض تھے ھم بھی کسی پر ہر وقت
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے
میرا کوئی بھی نہیں ، کائنات بھر میں ندیم
اگر خدا بھی نہ ھوتا تو ، میں کدِھر جاتا
Nadeem
ﺩﺍﺳـــــــﺘﺎﻥ ﻭﻓـــــــﺎ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ
ﺳﯽ ﮨﮯ ۔۔۔
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻃـــــــﺮ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ
ﭼﮭـــــــﻮﮌ ﺩﯾﺎ ۔۔
💕ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت
اسے یہ بات بتانے سے ، بات بگڑی ہے💔