محبت ختم نہیں ہوتی توقع ختم ہوجاتی ہے
میری بھی توقع ختم ہوگئی اور بھرم بھی ٹوٹ گیا ۔۔!
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔
پھر پلٹ آئی ہیں بارش کی سہانی رتیں۔
پھر تیری یاد میں جلنے کے زمانے آئے۔
اب کسی اور کو جان سے #پیارا کر لیا اُس نے.. 🙂
ہمارے بعد بھی آخر گزاره کر لیا اس نے
دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی
کاش میں تیرے نام کا نقطہ ہوتا
تم تم نہ رہتے اگر میں نا ہوتا
کوئی لے رہا تھا محبت کی چادر عشق کے بازار سے...!
ھجوم سےآواز آئی کفن بھی لے جاؤ اکثر یار بیوفا ھوتے ہیں.
کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگر
جب آئی شام ، ترا انتظار کرنے لگے
=+;/= =:tom ham sy roth jao gy or zindagi sy ham=+#!&+?
♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے *_دل* کو صاف اپنا
♡ آج پتہ چلا *قیمت* _دلوں کی نہیں *_چہروں* کے ہوتی ہی;N
♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے *_دل* کو صاف اپنا
♡ آج پتہ چلا *قیمت* _دلوں کی نہیں *_چہروں* کے ہوتی ہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain