Damadam.pk
Naziya_NA's posts | Damadam

Naziya_NA's posts:

Naziya_NA
 

پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی ____ پر اب
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دُکھتا ہے

Naziya_NA
 

یہ شر ط الفت بھی عجب ہے محسن
میں پورا اترتا ہوں وہ معیار بدلتے ہیں

Naziya_NA
 

میرے وجود کی مٹی میں کرب گوندھا گیا
میرے بدن میں جنم دن سے درد شامل ہے ۔۔

Naziya_NA
 

"- گزر رہی ہے
زندگی____________تم
نہیں تو نہ سہی"🔥

Naziya_NA
 

شاید جل کے راکھ ہوجائیں....سارے درد و غم
چلو صاحب خود کو آگ لگا کر دیکھتے ہیں

Naziya_NA
 

ﻟﻤﺒﯽ ﻣﺴﺎﻓﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ مجھے
ﺗﻨﮩﺎ ﺟﻮ ﺁ ﺭﻫﮯ ﻫﻮ ، ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﻼ...؟

Naziya_NA
 

بادلوں سے کہہ دو ذرا سوچ سمجھ کر برسوں یہاں....!
"کہیں ہمیں ان کی یاد آگئی تو مقابلہ برابر کا ہوگا.....

Naziya_NA
 

بارشیں یوں بھی ہر اک زخم ہرا کرتی ہیں
یاد آتے ہیں ، نگاہوں سے بہائے ہوئے لوگ!!

Naziya_NA
 

خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا

Naziya_NA
 

تلاش میں بیت گئی ساری زندگی...!!*
*اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں...!!

Naziya_NA
 

وہ بھی دیتے تھے محبت تبرک کی طرح ۔۔۔۔
پھر ہم نے بھی حاضری کم کر دی ۔

Naziya_NA
 

یوں اچانک سے میرا دم گھٹنے لگا...🥀💖💖💖💖💖
تم نے کسی کو گلے سے لگایا ہے کیا...💔💖N

Naziya_NA
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
wish NA جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤

Naziya_NA
 

💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔

Naziya_NA
 

وقـــــت نے بتـــــا دیا ہـــــے لوگوں کا میـــــعار ورنہ
ہـــــم بھی وہ تھـــــے جو ســـــب کو اپنـــــا کہتے تھـــــے

Naziya_NA
 

نفرت ہو جاءے گی تجھے تجھ سے
اگر میں تجھ سے تیرے ہی انداذ
میں بات کروں.

Naziya_NA
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Naziya_NA
 

اتنا قریب ہو گیا تھا.
مجھے لگا میرا ہو گیا تھا.

Naziya_NA
 

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔

Naziya_NA
 

عمر بھر کون کسی کو یاد کرتا ہے
وقت کے ساتھ خیالات بدل جاتےہیں 😔😔😔