ﮐَﺒِﻬﯽ ﻓُﺮﺻَﺖ ﻣِﻠﮯ ﺗﻮ ﻓﺎﺗِﺤﮧ ﭘَﮍﻫﻨﮯ ﭼَﻠﮯ ﺁﻧﺎ ..
ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝ ﭘَﺮ ﺍَﺩﻫُﻮﺭﯼ ﭼﺎہَتُوں ﮐﺎ ﻋُﺮﺱ ہوتا ہے ....
Ay dard khuch tu discount kr.....
Hum tu tery roz k customer hain
ﺍﺗﺮﺍ ﮬﻮﺍ ﮨﮯ ﺫﮨﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻴﮍﻭ ﻧﮧ ﺫﮐﺮِ ﻳﺎﺭ
ﻳﺎﺩ ﺁ ﮔﻴﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﻼﻳﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﮰ ﮔﺎ
یُوں دل کو ہر اک شخص پہ وارا نہیں کرتے
آنکھوں میں ہر اک عکس اُتارا نہیں کرتے
ہونی ہے, تو اک بار ہی ہو جائے محبت
یہ بُھول ہے ایسی, کہ دوبارہ نہیں کرتے
بہت ملیں گے میرے بعد بھی تمہیں چاہتں
#__محبتیں__مگر__
Yad ay giاس پاگل کی پاگل سی محبت تمہیں
فرصت میں یاد کرناہو، تو مت کرنا۔۔
میں تنہا ہوں، فضول نہیں۔۔
قصہ پورا نہیں سنا سکتی...❌
میری جان قید ھے کہانی میں..!🔥
قصہ پورا نہیں سنا سکتی...❌
میری جان قید ھے کہانی میں..!🔥
صبر کرنے پر آوں تو مڑ کر نھیں دیکھتا۔۔۔
تم نے ابھی دیکھا نھیں میرا پتھر ھونا ۔۔۔۔
/_/۔
Please ap sab mery liye dua kary Allah Pak mujhy sehat 😢😢😢 ata frmayin
پھر یوں ہوا لوگوں کے رویوں کی ایسی سمجھ آئی . . . .
پھر کسی سے نہ کوئی شکایات رہی نہ کوئی توقع . .
Hy g
پھر یوں ہوا کہ حوصلے سب پست ہو گئے
اک شخص جینے کے سبھی اسباب لے گیا
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔
تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اُداس رکھتی ہے
جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھ
جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھ
Multan me 3 din sy barish ho rahi hy ...or kaha kaha ho rahi hy
مجھے تمہارے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷
تُو بھی ھر بار مجھے ---------توڑ کے رکھ دیتا ھے
میں بھی چُپ چاپ تیرے ہاتھوں میں آجاتا ھوں...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain